ڈی جی نے آج کہا عمران خان کے دور والا ڈی جی آئی ایس آئی کدھر ہے آج؟
یہ لیں اسکا جواب۔
فیض حمید تمہارا بابا تھا ہمیں جہیز میں تو نہیں ملا تھا۔
اپنا ادارہ ٹھیک کرو۔
علی امین سے لاکھ اختلاف لیکن بات یہ ٹھیک کر گیا تھا۔
سہیل آفریدی جس طرح زمنگ کور گئے یتیم بچوں پاس، ان کے ساتھ سارا دن گزارا انہی سرکاری مہمان کا درجہ دیا،
یہ مناظر بہت خوبصورت ہیں، لوگوں کو یہ چیز چاہے اپنے حکمرانوں سے۔ عبد القادر
یہ ہے لیڈر یہ ہے رہمنا کیسے اپنے بچوں کی تربیت کررہا ہ اگر جج بنو جرنیل بنو الیکشن کمیشن بنو پولیس والےبنو تو ملک کی خدمت کیسے کرنی ہے میں سلوٹ پیش کرتا ہوں اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی ک جس نے انکی ایسی تربیت کی .
عظمی بخاری پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں ہمیں نہیں معلوم تھا کہ انہیں جنگلی بہت پسند ہیں۔ وہ ہمیں پہلے بتاتیں تو ہم ان کے لیے 3 ، 4 جنگلی لوگوں کا بندوبست کر لیتے ۔۔ شفیع اللہ جان
انتہائی اہم
کینٹ میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو داخل نہیں ہونے دیا گیا ،تو نو مئی کو کیسے کور کمانڈر ہاؤس کے دروازے کھولے گئے؟
یہ چیز ثابت کرتی ہے نو مئی ایک فالس فلیگ آپریشن ��ھا۔
شفیع جان
مریم نواز نے بسنت منانے کا فیصلہ کیا ہے آپ لکھ لیں ان کو بسنت پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگانی پڑ جائے گی کیونکہ قیدی نمبر 804 ، عمران خان کی تصاویر اور تحریک انصاف کے جھنڈوں کی پتنگیں ہر چھت سے اڑیں گی ۔
عمران ریاض خان
سینیٹر مشتاق احمد 🚨
یہ اتنی بیغیرت حکومت ہے کہ دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں خواتین پر پانی پھینک کر تشدد کیا گیا۔ وہ اپنے بھائی کی رہائی کے جائز مطالبہ کر رہی ہیں
عمران خان کے بہنوں پر تشدد۔۔۔دسمبر کے مہینے میں رات کے 2 بجے اڈیالہ جیل کے سامنے اپنے بھائی کی ملاقات کیلئے آئے نہتے بزرگ خواتین پر بدترین تشدد سے ثابت ہوگیا کہ یہ حکومت اور اس کے سرپرست ذہنی مریض ہیں،عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کا مطالبہ ایک آئینی، قانونی انسانی حقوق پر مبنی مطالبہ ہے،عمران خان کی بہنوں ہر واٹر کینن سے حملہ کرنا،سڑک یر گرانا،پتھر پھینکنا اور تشدد کرنا بدترین فسطائیت اور حکومتی دہشتگردی ہے،بندوقوں والے نہتے خواتین سے ڈر رہے ہیں، ظلم اور جبر کیخلاف جدوجہد میں عمران خان اور ان کے خاندان کا ساتھ دیتا رہوں گا۔
کیمرے نے اس نوجوان کی مزاحمت کا انداز پاکستانی سیاسی تاریخ کا حصہ بنا دیا
یہ مناظر اڈیالہ جیل کے باہر کے ہیں جب پولیس نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دھرنا دینی والی علیمہ خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ٹھنڈے پانی کا استعمال کیا