“One policeman was telling another one to tear my clothes off.”
A female PTI supporter recounts the horror of almost being stripped of her clothes by policemen, simply for carrying the PTI and Pakistan flags in Lahore.
#SubtitledByPTI#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
"پولیس پر حملہ کرنیوالے کو پسپا ہی نہیں کرینگے بلکہ قلع قمع بھی کرینگے، پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیا جائے گا"۔ آئی جی پنجاب کا ایک سال قبل دیا گیا بیان
https://t.co/jWVJGN9uV7
اے ایس پی شہربانو کی سربراہی میں پولیس اہلکار تحریک انصاف کے جھنڈے والی گاڑی میں موجود نوجوانوں کو پکڑتے رہے اور تشدد بھی کرتے رہے
#ASPSheharbano#LahorePolice#ImranKhan
She is the same officer when some mainstream media showed her as a hero, because she saved a woman from the hands of a mob & was even honored with a free umra trip, but now we see her passing through the streets arresting pro-PTI people just for expressing an opposing opinion !!
It’s really ridiculous contrasting scenes.
دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا
۔۔
جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
❗اپنی ڈیوٹی ادا کرنے پر سعودیہ نے مہر بانو کو اہل خانہ سمیت سعودیہ آنے کی دعوت دیدی۔
ایسی کوئی دعوت اعتزاز حسین جیسے ہیرو بچے کے خاندان کو دی تھی جس نے اپنی جان دیکر اپنے پورے سکول کو خودکش حملہ آور سے بچایا تھا؟
اور وہ بھی بغیر ڈیوٹی اور بغیر تنخواہ!!