بلال کے سخت اہم ضروری مخلص سوالات۔ جن میں بہت دم ہیں۔ ایک جمہوری سیاسی پارٹی میں ورکر عوام کے سوالات سنے جاتے ہیں۔ سمجھے جاتے ہیں۔ ان پر غور کیا جاتا ہے۔ بلال کے سوالات بہت اہم ہیں۔ انکو سنیں سمجھیں اور بلال کو گالی دئیے بغیر انکا منطق سے جواب دیں۔
باڑہ بازار خیبر چوک پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کے خلاف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے پُرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ
عمران ریاض خان کا بڑا انکشاف 🛑
گنڈا پور کیوں زہنی مریض بن گیا ہے, کیوںکہ ایجنسیوں کے پاس اسکے ثبوت موجود ہے!!
اسلیے علیمہ خان اور پوری پارٹی کے خلاف پاگل بنا ہؤا ہے,
کیوںکہ کرپشن کی کہانیاں موجود ہے!!
گنڈاپور تمھیں جیل ہوگا انشاء اللہ
دھرنوں کے مثبت پہلو 🚨🚨🚨
لیڈرشپ کی آفیشل کال اور سپورٹ کے بغیر عوام کا اپنی مدد آپ کے تحت نکل آنا اور 5 روز کے لیے صوبہ بند کر دینا ایک بڑی کامیابی ہے 🔥
سوشل میڈیا اور گراؤنڈ ورکر کا پہلا مشترکہ گراؤنڈ آپریشن تھا جو دوسری بڑی کامیابی ہے 🔥
کے پی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں گوریلا وار کاروائ کے تحت وقتی طور کے لیے سڑکیں بلاک کی گئی جو نئی طرز کی لڑائ ہے تیسری بڑی کامیابی ہے 🔥
قیادت نے عوام کو لفٹ نہیں کروائ اس کا عوام کو دکھ ہے مگر اشرافیا کو خوف ہے کہ قیادت کے بغیر اگر عوام نے صوبہ بند کر دیا اور ملک گیر گوریلا وار لڑائ شروع کر دی ہے تو اگر قیادت آفیشلی کال دے دے تو پھر کیا ہو گا 🔥
عوام ہر گزرتے روز منزل کی جانب گامزن ہے ، اس لمبی لڑائ کا آخرِ کار فائدہ عوام کو ہی ہونا اور جرنیلوں کو شکست ہی ہونی ہے✊
مگر جو چیز تکلیف دیتی ہے وہ یہ کہ لڑائ جتنی لمبی ہو گی خان کی تکلیف بھی لمبی ہو گی خان کا ایک ایک سیکنڈ اس ملک و قوم کے لیے بہت اہم ہے لہذا اس لمبی لڑای کو جلدی اور تیزی کے ساتھ لڑنا پڑے گا اور خان کو جلد رہا کروانا ہو گا ❤️🩹
نوٹ : حالات کے مطابق تنقید اور آپسی لڑائ چلتی رہتی ہے مگر سہیل آفریدی ، عوام اور سوشل میڈیا میں دوریاں جلد ختم ہونی چاہئیں یہ وقت کی اشد ضرورت ہے 🚨🚨🚨
#گوریلاوار_کاروائیاں
لانگ مارچ ❌
گوریلا وار لڑائ ✅✅✅
ریاست پر قابض اشرافیا کے خلاف گوریلا وار لڑائ ایک بہترین حکمتِ عملی ہے ،
یہ لڑائ لمبی ہو سکتی ہے لیکن اگر قوم مل کر لڑے، شہر شہر سڑکیں بلاک ہونا شروع ہو جائیں اورعوام اسے کئی ہفتوں تک لے جانے میں کامیاب ہو جاۓ تو لازم ہے کہ اشرافیا عبرتناک شکست ہو گی 🚨🚨
اگر پولیس ایک راستہ کھلوانے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو دل برداشتہ نہیں ہونا بلکہ چند گھنٹوں بعد کوئ اور جگہ بلاک کر دینی ہے ✊🔥
ایسے ہی آنکھ مچولی کھیلتے جائیں جب تھک جائیں تو آرام کرنے چلے جائیں اور چند گھنٹوں بعد پھر کسی سڑک پر ✊🚨🚨
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند
ڈاکٹر معید پیرزادہ خوفناک انکشاف!
عاصم منیر کے تنخواہ دار, عمران خان کو الشفاء ہسپتال اسلئے نہیں لیں جارہا ہے!!
کیوںکہ وہاں پر عمران خان کا فل detail معائینہ کیا جائیگا جس میں پتہ لگ جائیگا, کہ یہ لوگ عمران خان کو کیا کھلاتے رہے!!!
اگلے چند روز میں آپ کو ایسی خبریں سننے کو ملیں گی شاید ان خبروں کی وجہ آپ بھی ہوں ✊🔥
بنگالیوں نے بھی گوریلا وار کاروایاں کی تھی تو شہر شہر بند ہوۓ تھے 🚨
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند