مرد کو پركهنا ہو تو اسکے سامنے مسٔلہ رکھو، عورت کو پركهنا ہو تو اس کے اندر کمزور مستقبل کے اندیشے ڈالو، بھائی کو پركهنا ہو تو اسکے سامنے وراثت کے معاملات چھیڑو اور اسکی فیصلہ سازی دیکھو، بزنس پارٹنر پركهنا ہو تو اس کے ساتھ اختلاف کردو اگر محبوب پركهنا ہو تو اسے اپنی خامیاں بتاؤ۔