عمران خان صاحب کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے🦾
اداکارہ شگفتہ اعجاز صاحبہ
ملک کی تباہی یہاں شروع ہوئی تھی جو ابھی تک جاری ہے
اللہ پاک نے فرعون کو ایک عبرت کا نشان بنا کے رکھا ہوا ہے لیکن پاکستان کے ملٹری جرنیلوں کو نہیں لگتا کہ وہ ایک عبرت کا نشان ہے کیونکہ یہ خود ایک فرعون بنے ہوئے ہیں
لوگ دعوی کرتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ لیکن لوگ بتوں کے سامنے کیوں جھک جاتے ہیں
لا الہ الا اللہ کا مطلب ہے
اللہ تعالی نے انسان کو ازاد پیدا کیا ہے وہ کسی کے سامنے نہیں جھکے گا سوائے اللہ کے