بلوچ خواتین بھی ریاستی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکے۔
بلوچ خواتین پر اسلام آباد کے غیروں نے تشدد کرکے بلوچ قوم پر واضح کر دیا ہے کہ اس ملک میں ان کی حیثیت کیا ہے؟
#MarchAgainstBalochGenocide
تربت: بالاچ مولابخش کے وکیل ماہر قانون دان جاڑین دشتی بلوچ کی دھرنا گاہ آمد، بالاچ کے ورثاء سے کیس کے متعلق گفتگو کی، اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیس کی قانونی پہلؤوں کو بیان کیا۔
#رسانکدرBalochistan
https://t.co/8agA6b8J8Q
تربت سے تعلق رکھنے والے بلوچی زبان کے نامور شاعر، عطا شاد ڈگری کالج کے پروفیسر اور واجہ ابا مبارک قاضی صاحب کے انتہائی قریبی دوست "ندیم اکرم" صاحب دلیری کے ساتھ قاضی صاحب کے آشوبی ہونے کا اظہار کر رہے ہیں۔
@IkhtyarShabeer