آپ نے اس انسان سے پنگا لیا ہے جو آج تک اس کے جلسے کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتا، اور آپ عمران خان کو مائنس کرنے چلے ہیں؟ واہ بھائی واہ
پاکستان میں سب سے بڑے جلسے کا ریکارڈ عمران خان کے نام موجود ہے!!
#جعلی_حکومت_نامنظور
بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9مئی میں 20سال سزا ہونے والا اور خان کو نا چھوڑنے والا سب کچھ قربان کرنے کے باوجود آج بھی زندگی کی پرواہ کیے بغیر گھر سے اور بچوں سے دور عمران خان کا وفادار ساتھی امیر خان نیازی سابقہ صدر میانوالی آج ہارٹ کی تکلیف ہوئی ہےسب لوگوں سےدعا کی اپیل اللہ پاک صحت دے اور سلامت رکھے آمین
پشاور کا تاریخ ساز جلسہ — 5 اگست، بروز بدھ! 🇵🇰
عمران خان کی رہائی کے لیے عوام کا سمندر پشاور میں اُمڈے گا۔
آئیے، حق اور آئین کی آواز بنیں، اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
پشاور تیار ہے، آپ بھی تیار رہیں!
#پشاور_جلسہ#5اگست#ReleaseImranKhan
نہ ڈرنے والا، نہ جھکنے والا،
ہر مشکل میں ثابت قدم رہنے والا،
اپنے مؤقف پر ڈٹ جانے والا،
اور حکومت کے لیے مسلسل سیاسی چیلنج بننے والا لیڈر —
اس کا نام ہے صرف عمران خان۔
چوہدری اویس عمر ورک (MPA PP-140) نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ سے قبل ہی حکومت کو خبردار کیا تھا کہ اگر کسان سے بروقت گندم نہ خریدی گئی اور اسے اس کی محنت کا مناسب معاوضہ نہ دیا گیا تو ملک کو دوبارہ گندم درآمد کرنا پڑے گی جبکہ کسان شدید مالی نقصان کا شکار ہوگا۔
میرے والد، میاں محمود الرشید، جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، مگر ان کا عزم بلند ہے۔عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ کسی جبر کے آگے جھکنے والے نہیں۔ان کے نظریات زندہ ہیں۔ وہ آزادی اور سچائی کے لیے کھڑے ہیں، چاہے قیمت کچھ بھی ہو۔
#FreeImranKhan
ملتان میں بھی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں نے سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے ریلی نکالی۔ نوجوان عمران خان کے سنگ اس ملک کی حقیقی آزادی کیلئے نکل رہے ہیں، انشاءاللہ بہت جلد پاکستان کے کپتان عمران خان بھی ناحق قید سے باہر آئیں گے۔
یہ لوگوں کا عمران خان کے ساتھ پیار، جنون اور جذبہ ہے۔ جو کہتے تھے عمران خان کی آواز بند کر دو، لوگ اسے بھول جائیں گے، وہ آج دیکھ لیں کہ عوام کہاں کھڑی ہے۔ یہ لوگ عمران خان کے لیے نکلیں گے، ان شاء اللہ پریشر ڈالیں گے۔
علیمہ خان
اہم ترین 🚨عمران خان 9 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، دشمن سمجھ بیٹھا ہے کہ قوم عمران خان کیلئے آواز اٹھانے کو تیار نہیں، ان کی یہ غلط فہمی دور ہوجائے گی،اب ہم مزید انتظار نہیں کرنا چاہتے، علیمہ خان
بازار زخہ خیل کے علاقے الاچہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کا ایک شمولیتی جلسہ منعقد ہوا، جس میں پی ٹی آئی خیبر کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی شیرمت خان آفریدی، علاقے کے معززین، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔