”وہ ایک شخص جو مزاحمت کی علامت بن کر تنِ تنہا جیل میں بیٹھا ہے، اسے ہم نے واپس کیا لوٹایا ہے؟ ہم تو اس کیلئے ایک دن کی بھوک بھی نہیں کاٹ سکے۔“
خلیل الرحمٰن ��مر
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
راولپنڈی سمیر عباسی کی قیادت میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر مرشد عمران خان کی جلد از جلد رہائی، ان کی فیملی سے فوری ملاقات، اور ذاتی معالجین و اہلِ خانہ کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں مکمل طبی معائنے اور علاج کے مطالبے کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
منگل، 16 ��ون کو، ہم دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں گے۔
یہ ایک انسانی اور قانونی مطالبہ ہے۔ ایک سابق وزیرِ اعظم اور سیاسی قیدی کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
نورین خان نیازی
ہمارے بے لوث اور مخلص کارکن اظفر رؤف المعروف ٹومو بھائی، جو ہمیشہ اڈیالہ میں بہنوں کے ساتھ سائے کی طرح کھڑے رہے، 63 دن بعد جیل سے رہائی پا کر واپس آئے۔ اس موقع پر ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور تفصیلی گفتگو ہوئی، اس موقع پر ایم پی اے تنویر اسلم نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹومو بھائی کی ثابت قدمی اور کارکنان کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔ — سبین یونس
@TanveerAslamPTI
آج جمعرات کے روز عمران خان سے جیل م��ں ملاقات کا مقررہ دن ہے۔ نام باقاعدہ منظور شدہ فہرست میں شامل ہونے کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
@FayyazChajraPTI