@HamidMirPAK@Matiullahjan919 یہ سب ناشکرے ہیں ان کو فی جانے والی سبسڈی فوری طور پر واپس لے لی جائے، نہیں تو باقی پاکستانیوں نے کونسا کوتی کو ھاتھ لگایا ھے
@nomi49@majorirfanakbar agr hospital mn rape hota hy, to Principal ko terminate kia jana chahy, ye rule hy k kese b female paitent k koe b procedure without female staff nahi kia ja sakta
حضرت مولانا ادریس صاحب ترنگ زئی جیسے معزز عالم دین کو جن سنگدلوں نے شہید کیا وہ مسلمان بلکہ انسان کہلان�� کے مستحق نہیں ہیں وہ تو شہادت کے اعلی مقام پر سرفراز ھوے لیکن ھم ملک وملت کے عظیم سرمائے سے محروم ھوگئے اناللہ واناالیہ راجعون
گھوڑے ہمیشہ کھڑے ہو کر سوتے ہیں لیکن وہ صرف لیٹ کر اس وقت سوتے ہیں جب وہ پراعتماد، آباد اور محفوظ ہوتے ہیں۔ یہ گھوڑا اپنے مالک پر 100 فیصد بھروسہ کرتا ہے۔
آپﷺ نے فرمایا: "جو شخص پرندوں اور جانوروں پر رحم کرتا ہے، اللّٰہ قیامت کے دن اس پر رحم فرماتا ہے"۔
@RShahzaddk بات اس سے بھی اگے جاے گی واپڈا اور دوسرے ادارے جس بجلی کی پیمنٹ کرتے ہیں یونٹس ختم کرنے کے بعد وہ بوجھ بھی عوام پر آے گا، اپ لوگ حقیقت سے ابھی بھی بہت دور ہیں، تمام گرڈز پر لوڈ کم ہو چکا ہے اور جلد سب گرڈز ڈمپ ہو جایں گے
@RoymukhtarRoy بجلی مہنگی ھونا اور شارٹ فال کے وجوہات ان سب سے عوام مکمل بے خبر ھے اور گمراہ خبروں پر دھان دیے ھوئے ہیں ہمارے بڑے بڑے جرنلسٹس کو یہ علم نہیں کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اور واپڈا میں فرق کیا ھے