🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
*🌹مسلم گروپ🌹*
💫 *ٹھوکر کھانے سے بچنا یا ٹھوکر کھا کر سمبھلنا انسانی عقل کی دلیل ہے پتھروں کا تو کام ہے ٹھوکر کا سبب بننا۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
اداســــں زندگــــی🥀🖤
❤پیار کرنے والوں میں
اور کچھ نہ ہو لیکن
ایک بات ہوتی ہے
بے ادب نہیں ہوتے
دل دکھاؤ کیسا بھی
بددعا نہیں دیتے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ساتھ چھوڑ دینے کی
دھمکیاں نہیں دیتے.🌸🌻💗💔
🎧🎬🌚
#MaLiK_WriTeS