تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا
اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی.
#نمود_عشق
تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا
اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی.
#نمود_عشق
ساتھ چلو تو پورے سفر تک
مر جانے کی اگلی خبر تک
دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا
چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا
چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے
چلا گیا تو میرا نہیں ہے.
#نمود_عشق
ساتھ چلو تو پورے سفر تک
مر جانے کی اگلی خبر تک
دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا
چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا
چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے
چلا گیا تو میرا نہیں ہے.
#نمود_عشق