جج کے بیٹے کے ہاتھوں دو لڑکیوں کے جاں بحق کیس میں فیملی کا مئوقف پہلی بار سامنے آگیا..!!
رپورٹر زاہدہ کیمطابق جج کے بیٹے کے ہاتھوں جائے بحق ہونے والی لڑکیوں کی فیملیز نے کہا ہے ہم اس لئیے میڈیا پر نہیں آرہے کہ دونوں فیملیز اکھٹی ہو کر الگ الگ ایف آئی آرز کروائیں گی ساتھ الیکٹرانک میڈیا سے شکایت بھی کی ہے کہ ٹی وی چینلز اس کیس کو رپورٹ کیوں نہیں کر رہا اور اس حساس واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں پر ہے اس پر کوئی بات کیوں نہیں کر رہا ہماری بہنوں کے نام تو چل رہے ہیں لڑکے کا نام اسکے والد کا نام اور اسکا فیک آئی ڈی کارڈ کا ذکر کیوں نہیں ہو رہا، ساتھ ہی فیملیز کیمطابق ایس ایچ کے زریعے رابطہ جج کی طرف سے رابطہ کیا گیا ہے کہ فاتحہ کے لئیے آنا چاہتے ہیں، ساتھ ہی انھوں نے کہا جائے وقوعہ سے کرائم کا کوئی سین نہیں رہنے دیا سارے ثبوت مٹا دئیے ہیں
دوسری ایف آئی آر کے لئیے لڑکیوں کی فیملیز کی طرف سے درخواست بھی دی گئی ہے ۔۔!!
Clear that our PM hasnt even properly understood what the plan is.
Pakistan gives up its longstanding position of Palestinian state. This is treachery on our part. And all this after witnessing the biggest genocide in history with Israeli PM given a clean chit. Not acceptable
There is one issue on which there is complete consensus in Pakistan and that is the issue of Palestine.
This Zionist slave and his masters will never be forgiven by the people of Pakistan for this.
That is trap to disarm Hams & free hostages.. these hostages are deadline for natanyahu if hostages are freed then Israel will kill every Palestinian in gaza. Pak nation will never support israel. #SupportGaza
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔
ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹر��پ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔
فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا-
فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن ا��ہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔
یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر ��ہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔
عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عرو�� پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔
ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرت��، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔
1/2
On the second anniversary of Prime Minister Imran Khan’s unjust imprisonment, we must reaffirm our commitment to fighting political oppression and for defending democracy and human rights in Pakistan and all around the world.
Professor Afaq Ahmed asked an rangers not to burn garbage in front of his house, as the smoke was causing difficulty in breathing. After which personnel reportedly slapped him. As a result, professor's glasses broke and he sustained an injury near his eye. https://t.co/AE5uFvnVc4
I am Mahjabeen Abid, an independent journalist based in Multan. I worked as Coordinator Current Affairs at PTV Multan, where I produced and hosted my own Prime-time show. But this is not about my work. This is about harassment and injustice.
1/
"جس نے کسی فاسق(و ظالم) کی تعریف و توصیف (خوش آمد یا مدح) کی تو اس پر اللہ تعالیٰ اتنا غضب ناک ہوتا ہے کہ عرش کانپنے لگتا ہے" .
اس قول رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) سے دل لرز اٹھتا ہے کہ فلسطینی بچوں،بوڑھوں،خواتین اور بے قصور جوانوں پر قہر مسلط کرنے والوں کے مددگار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہماری حکومت نے لبھانے کی خاطر امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کیا ہے !
@ehtshamkiani ٹرمپ اسرائیل کے ہر ظلم میں برابر کا شریک ہے جو کچھ اسرائیل فلسطین کے ساتھ کرتا رہا ہے��امریکا جنگ بندی کو ویٹو کرتا رہا ہے اور اسرائیل کو ڈالرز اور ہتھیار دیتا رہا ہے۔
نوبل پرائز کے لیے پاکستان اگر ٹرمپ کی حمایت کرتا ہے تو یہ بس کچھ غلاموں کا فیصلہ ہے پاک قوم کا نہیں
@GovtofPakistan ٹرمپ اسرائیل کے ہر ظلم میں برابر کا شریک ہے جو کچھ اسرائیل ��لسطین کے ساتھ کرتا رہا ہے۔امریکا جنگ بندی کو ویٹو کرتا رہا ہے اور اسرائیل کو ڈالرز اور ہتھیار دیتا رہا ہے۔
نوبل پرائز کے لیے پاکستان اگر ٹرمپ کی حمایت کرتا ہے تو یہ بس کچھ غلاموں کا فیصلہ ہے پاک قوم کا نہیں
@GovtofPakistan ٹرمپ اسرائیل کے ہر ظلم میں برابر کا شریک ہے جو کچھ اسرائیل فلسطین کے ساتھ کرتا رہا ہے۔امریکا جنگ بندی کو ویٹو کرتا رہا ہے اور اسرائیل کو ڈالرز اور ہتھیار دیتا رہا ہے۔
نوبل پرائز کے لیے پاکستان اگر ٹرمپ کی حمایت کرتا ہے تو یہ بس کچھ غلاموں کا فیصلہ ہے پاک قوم کا نہیں
ٹرمپ اسرائیل کے ہر ظلم میں برابر کا شریک ہے جو کچھ اسرائیل فلسطین کے ساتھ کرتا رہا ہے۔امریکا جنگ بندی کو ویٹو کرتا رہا ہے اور اسرائیل کو ڈالرز اور ہتھیار دیتا رہا ہے۔
نوبل پرائز کے لیے پاکستان اگر ٹرمپ کی حمایت کرتا ہے تو یہ بس کچھ غلاموں کا فیصلہ ہے پاک قوم کا نہیں