اور پھر ستارۂ امتیاز کو حدیقہ کیانی سے نوازا گیا
ستارہ امتیاز کا اعزاز۔۔ اچھے خدا ترس لوگ
پہلی بار ستارہ امتیاز اُس کے اصل حقدار کو ملتے دیکھا!
کل ملنے والے ایوارڈز میں سے یہ وہ ایوارڈ ہے جس پر دلی خوشی ہوئی.
جیتی رہیں.
#hadikakiani
غیر مسلم ڈاکٹرز,پیرامیڈیکل اور نرسنگ سٹاف۔ جس کے ساتھ انسانیت کا قدر ہے صرف ایک مریض کیلئے اتنا جلدی کرنا اور ہمارے ہاں یہاں ہسپتالوں میں مریضوں کو زلیل و خوار کرتے ہیں !!