بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر اور امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے اگست 2006 میں ماہنامہ سلطان الفقر لاہور کی اشاعت کا آغاز فرمایا اور سلطان الفقر پبلیکیشنز کی بنیاد رکھی۔ دیکھئے آپ مدظلہ الاقدس کا خصوصی ویڈیو پیغام۔۔۔