Dr Imdad Hussain is a prof of economics, infrastructure investment consultant, humanist & poet. He has contributed in Dawn, The Nation & Pakistan Observer.
بھائی صاحب اسے تو دنیا کی کوئی یونیورسٹی بی اے بھی تسلیم نہیں کرتی؛
یہ عورت پرلے درجے کی جھوٹی، جعلسازمنافق اور بیحد مکار ہے۔
پاکستان میں اگر پیسہ ہو تو سب چلتا ہے۔ عوام کو بیوقوف سمجھا جاتا ہے۔
پیپلز پارٹی کے لیڈرز بڑے پراعتماد ہیں کہ اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری بنے گا۔ ان کا کہنا ہے اگلے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب سے اتنی سیٹیں مل جائیں گی کہ بلاول حکومت بنا لے گا۔
بظاہر تو ممکن نہیں لگتا۔ لیکن سیاسی معجزہ ہوگا؟
ملک خدادا پاکستان میں ایک عرصہ سے جیولیؤس سیزار کی طرز کا ڈرامہ چل رہا ہے۔ جہاں ایک دو خاندانوں کی دولت اور اقتدار کی ہوس کی خاطر پورے ملک کو کرپٹ کر دیا گیاہے۔ اے وطن کون تیری الجھی زلفیں سنوارے۔۔۔!!!
ملک خدادا پاکستان میں ایک عرصہ سے جیولیؤس سیزار کی طرز کا ڈرامہ چل رہا ہے۔ جہاں ایک دو خاندانوں کی دولت اور اقتدار کی ہوس کی خاطر پورے ملک کو کرپٹ کر دیا گیاہے۔ اے وطن کون تیری الجھی زلفیں سنوارے۔۔۔!!!
*شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی(تقریباً 800 کھرب روپے) دولت اثاثوں جائیدادوں کی تفصیل۔*
مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت👇#HolocaustBudget
"عمران خان نے آج تک کوئی ایک بھی بڑا پراجیکٹ نہیں دیا" -
مریم نواز
واقعی، صحت کارڈ سے 10 لاکھ روپے تک غریب کو مفت علاج، یکساں نظام تعلیم، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، کورونا میں معیشت ڈوبنے سے بچانا کوئی بڑی بات نہیں۔
مریم نواز کی نظر میں بڑا پراجیکٹ کسے کہتے ہیں؟ 🤔
پہلی بات: یہ محترمہ کوئی اصلی لیڈر ہیں ہی نہیں۔ ویسے بھی عوامی فلاح و بہبود سے انہیں کوئی دلچسپی نہیں۔
دوسری بات یہ کہ معیشت اور دیگر سوشل سائنسز کے علوم کے لحاظ سے وہ فارغ ہیں۔ لہذا طعنہ زنی اور رعونت خاصہ ہے۔ اور پھر امید کہ شائد اسٹیبلشمنٹ ہی کوئی معجزہ دکھا دے۔۔۔!!!
آپ نے مریم۔نواز کے منہ سے کبھی کوئی مثبت بات سنی؟ انہوں نے عوام کی بھلائی کا کوئی پروگرام پیش کیا ہو؟ عوام کی فلاح کیلیے کوئی لائحہ عمل بتایا ہو؟ ان کا کوئی منشور؟ بہتری کیلیے کوئی ٹھوس تجاویز؟ وہ کرتی ہیں صرف منفی باتیں۔ طعنے، طنزیہ جملے۔ قومی لیڈر ایسے ہوتے ہیں؟
Good to see IK learning from his past mistakes and thinking how to take Pak forward. He is rightly saying that when there is political instability, economic development remains a mirage. We as a nation need to think holistically with the spirit of reconciliation. Pakistan first.
کل سے جسٹس جواد کی تعریفیں سُن سُن کر مسلسل سوچ رہا ہُوں کہ پاکستان کے عدلیہ کا وقار اتنا گر چُکا ہے کہ بس ایک حق بجانب معمولی سے اچھے فیصلے پر ہم ججوں کو آسمان بٹھا دیتے ہیں۔
ہم نے ججز کی کارکردگی کا معیار اتنا گرا دیا ہے کہ معمولی سے اچھی فیصلے کو ہم جہاد کا درجہ دے دیتے ہیں
Bränning av Quran eller någon annan helig skrift inte på något sätt kan associeras med uttrycksfrihet. Som en vettig människa är man inte fri att göra vad man vill om tanken är att skapa fred på jorden. Då måste man också ta hänsyn till andra’s syn och känslor om saker och ting.
Att utsätta människor för hot eller fara är alltid förkastligt. Dock är logiken i begreppet uttrycksfrihet (bör vara) att medborgare inte känner sig berövade från att veta något positivt, som kan vara vlktigt för deras utveckling och välmående.
Sverige pekas ut som islamofobiskt i arabvärlden och risken för terrordåd mot svenskar har ökat väsentligt, enligt forskaren Magnus Ranstorp.
https://t.co/n5TM6x69cj