جامعہ اسلامیہ امدادیہ بہاولپوراورالارشادٹرسٹ بہاولپورکی جانب سے مستحق افرادمیں شیخ الحدیث پیرطریقت مولانامفتی ارشاداحمدصاحب دامت برکاتہم العالیہ قربانی کاگوشت پہلے ہی دن تقسیم کررہے ہیں
الارشادٹرسٹ اورجامعہ اسلامیہ امدادیہ بہاولپورکےاشتراک سے مستحق افرادکوگوشت کی فراہمی کیلۓ عیدالاضحی کے پہلے دن قربانی کی جارہی ہے اورگوشت تیارکیاجارہاہے