مجھ پر انہوں نے اتنے جھوٹے کیسز کیے .. لیکن میرے ذہن میں بھی کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ .. میں اپنا ملک چھوڑ کر کہیں چلا جاؤں .. میں نے فیصلہ کیا ��ہ مقابلہ کروں گا .. کیونکہ اللہ الحق ہے !!
سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی خواتین, ایرانی افواج کی مدد کے لیے اپنے زیورات دے رہی ہے!!
انکا کہنا ہے, ہم اپنی زیورات دیتے ہیں, مزید میزائل بنائے اور اسرائیل کو شکست دے بس!!
یہ پورا ایک ٹرینڈ بن چکا ہے!! 🔥🔥
وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں، ہمارا اور آپ کا موقف ایک جیسا ہے! صحافی کا سوال 🚨
اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔
اسرائیل اور امریکا والے ایران کو اس لیے نہیں مار رہے کہ وہ شیعہ ہیں،
وہ اس لیے ایران کو مار رہے ہیں کیونکہ وہ مسلمان ہیں،
لوگوں فرقہ واریت میں مت پڑو، اللہ کو کسی انسان کی ایک ادا پسند آ گئی تو وہ جنت میں چلا جائے گا اگر اس میں ایمان کا زرا بھی ہوا تو۔ مولانا طارق جمیل
ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
یورپی ممالک واشنگٹن کو مکمل طور پر نظرانداز کرتے ہوئے ،اپنے بحری جہازوں کی محفوظ گزرگاہ کے لیے تہران کے ساتھ خفیہ طور پر مذاکرات کر رہے ہیں،
امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول کھو دیا ہے۔
امریکی سیاستدان تھامس میسی کا اہم انکشاف🚨
امریکی محکمۂ انصاف کے پاس جیفری ایپسٹین سے متعلق اہم فائلیں موجود تھیں۔ ان فائلوں میں مبینہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور دیگر حساس معاملات سے متعلق معلومات شامل تھیں۔
یہ فائلیں جان بوجھ کر حذف (delete) کر دی گئیں تاکہ ٹرمپ اور دیگر افراد سے متعلق اہم معلومات عوام کے سامنے نہ آ سکیں۔
ہم نے میزائل بھی برداشت کیے، لیکن اس کے باوجود آخر میں ہمیں ذلیل ہی ہونا پڑا۔ ہم نے ٹرمپ کے داماد کو بہت زیادہ رقم دی، مگر پھر بھی ہم پر بمباری ہوتی رہی۔ ان کا رویہ ایسا ہے جیسے سارے عرب ممالک کی ذمہ داری ہو کہ اسرائیل کو خوش رکھیں۔ اس صورتحال کے بعد اب ہمیں سوچ بدلنے ہوگی۔
اوہ خدایا! کیا آپ کو یہ معلوم تھا؟ امریکہ نے صدام کو کیمیائی ہتھیار دیے تاکہ وہ پانچ سال تک ایرانیوں پر گیس استعمال کرے۔ ایران نے جواب میں کبھی بھی ایک بھی کیمیائی ہتھیار نہ تو تیار کیا اور نہ ہی استعمال کیا کیونکہ ان کا اسلامی عقیدہ اس کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ اس لیے امریکی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے مقابلے میں ایران کی اخلاقی برتری ناقابلِ انکار ہے۔
امریکن CIA کے سابق آفیسر جان کیراکو نے انکشاف کیا کہ کس طرح پاکستان کے انٹیلیجنس اداروں کو ملینز ڈالرز کیش دیتے رہے،
سوچئیے جو امریکن ڈالروں کے پیچھے اپنا ایمان و ضمیر بیچتے ہوں کیا وہ محب وطن ہو سکتے؟
تصدیق شدہ: امریکہ نے جان بوجھ کر اسرائیل کی ایما پر ایران میں اسکول کی 175 لڑکیوں کو قتل کیا۔
یہ لڑکیاں ایرانی افسروں کی بیٹیاں تھیں۔ امریکی نے پیغام دیا کہ " اگر ��پ ہتھیار نہیں ڈالتے تو ہم آپ کے بچوں کو قتل کر سکتے ہیں۔
یہ امریکہ کی طرف سے اب تک کی سب سے زیادہ حقیر باتوں میں سے ایک ہے۔
امریکی وزیرِ جنگ، Pete Hegseth، اپنی ہی ماں کی گواہی کے مطابق ایک جنسی مجرم ہے جو نشے میں دھت ہو کر اسٹرپ کلبوں میں جاتا تھا اور عورتوں کو ہراساں کرتا تھا۔
وہ امریکی عورتوں کی عزت پامال کرتا ہے اور ایرانیوں پر بم برساتاہے۔
یہی وہ شیطان ہیں جن کے خلاف ایران لڑ رہا ہے۔