Minister LG @SyedNasirHShah and Mayor karachi @murtazawahab1 unveiled the “ Yaadgar e Shuhda “ of Nishtar Park martyrs tonight . Also participated in duaa
صدرِ مملکت کے عہدے سے دستبرداری کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، صدر کا انتخاب اسمبلیوں نے کیا ہے، پیپلز پارٹی نے کبھی مشکل حالات سے راہِ فرا�� اختیار نہیں کی، تاہم سیاست کو ذاتی مفادات اور عہدوں کے بجائے ریاستی مفاد کو مقدم رکھنا چاہیے۔
سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر ذاتی حملوں اور الزام تراشی کے بجائے پارلیمنٹ میں بیٹھ کر اپنے اختلافات کا سیاسی حل نکالیں اور عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان چارٹر آف ڈیموکریسی بھی جمہوری اصولوں اور سیاسی مفاہمت کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیرسٹر عامر حسن
@barristeraamir
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے پر آپ کو دلی مبارکباد۔@ZobiaKhurshed
مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں، لگن ��ور قیادت کے ساتھ آزاد کشمیر کے عوام بالخصوص خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے بامعنی کردار ادا کریں گے۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، عوام کو ووٹ کی طاقت دی، محروم طبقات کو آواز دی، امت مسلمہ کو یکجہ کیا اور پاکستان کی خودمختاری کو ناقابلِ تسخیر ب��یاد فراہم کی۔
آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اس خواب کو ایک مضبوط، جمہوری اور فلاحی پاکستان کی صورت میں حقیقت بنائیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی (خواتین ونگ) ضلع کورنگی کی صدر و سٹی کونسلر روحینہ ابرار سے انکے سسسر کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیئے دعا کی۔ اس موقع پر صدر جاوید شیخ، شبانہ اویس، ڈاکٹر شکیل اور ظفر خان بھی موجود تھے۔
#DistrictKorangi#PPPfamily#PakistanPeoplesParty
The Karachi Metropolitan Corporation (KMC) has announced the establishment of an endowment fund of Rs100 million for fighting global warming and promoting green energy. https://t.co/rc1E6DhOP3
I am deeply disturbed and unequivocally denounce the recent atrocious act committed by the Israeli Occupying Forces, who used bulldozers to demolish refugee tents in the yard of Kamal Adwan Hospital in the northern Gaza Strip whilst people lay inside. This brazen attack tragically resulted in the deaths of many innocent Palestinians, including patients, doctors, and nurses, burying many alive. Such relentless aggression against civilians and the systematic destruction of healthcare infrastructure is a flagrant violation of human rights and international law. It is imperative for the international community to unite in holding Israel accountable for these repeated acts of aggression, which amount to war crimes. We must persistently advocate for a durable ceasefire and work towards a viable two-state solution based on 1967 borders and UN resolutions. It's time to put an end to such oppressive actions. #EndApartheid
“بلوچستان کی زمین ایسی ہے کہ اگر محنت کی جائے تو یہ زمین سونا پیدا کرسکتی ہے، بلوچستان پاکستان کو انشاء ﷲ دنیا کا ایک بڑا اور اہم ملک بنائے گا۔”
صدر آصف علی زرداری
@AAliZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باغبان پورہ میں پی پی پی کی جیالی زبیدہ شاہین کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ آمد
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کامریڈ زبیدہ شاہین سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کارکن زبیدہ شاہین کی صحت کی بحالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کامریڈ زبیدہ شاہین کی جمہوریت اور آئین کی بحالی کے لئے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے موقع پر پی پی پی کارکن کامریڈ زبیدہ شاہین آبدیدہ ہوگئیں
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کامریڈ زبیدہ شاہین نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے حوالے سے اپنی یادیں بتائیں
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامریڈ زبیدہ شاہین کی صاحبزادیوں زاہدہ جعفری، شاہدہ جعفری، عابدہ جعفری، رباب جعفری اور حجاب جعفری سے ملاقات
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامریڈ زبیدہ شاہین کے صاحبزادوں عابد جعفری، علی اصغر جعفری، شفقت جعفری اور ساجد جعفری سے بھی ملاقات
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عقیلہ عابد، ثمیرہ علی ��صغر، منزہ ساجد، مہرالنساء شفقت، حسن رضا، عارفہ بھٹو ودیگر سے بھی ملاقات
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامریڈ زبیدہ شاہین سے ملاقات کے موقع پر حسن مرتضی، شہزاد سعید چیمہ، اسلم گل، سونیا خان نیازی، عزیزالرحمان چن ودیگر بھی موجود
@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فرزند پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کی ورکر کامریڈ زبیدہ شاہین کی لاہور میں انکی رہائشگاھ پر عیادت کی۔
چیئرمین نے زبیدہ شاہین کی پارٹی کے لیئے خدمات کو سراہا
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
اپر دیر کی غیور عوام کا شکریہ، آپ کی اتنی بڑی تعداد بتارہی ہے کہ آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے۔ انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد خیبرپختونخوا کے ہر ضلع میں سندھ کی طرح اسپتال بنائیں جائیں گے، تنخواہوں میں دوگنا اضافہ کیا جائے گا، ٹیکس کا آسان اور میسر نظام بنائیں گے، جبکہ مقامی افراد کے استحصال کو ختم کرکے روزگار کے مواقع فراہم کیئے جائیں گے۔
ضلع اپر دیر کے مقامی اسکول میں طلباء کے دلچسپ سوالوں کا جواب دیا، یہ بچے مستقبل کا معمار ہیں انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر ملک بھر کے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے جامعہ پ��ان لائیں گے تاکہ یہ بچے آگے جاکر وطن کا نام روشن کرسکیں۔