آپ کو بڑی چیزوں کو ہلانے کے لیے خود بڑا ہونا ضروری نہیں۔اصل طاقت قد یا مقام میں نہیں بلکہ عزم ، تسلسل اور یقین میں ہے
چھوٹے چھوٹے قدم بھی اگر حوصلے اور مقصد کے ساتھ اٹھائے جائیں تو پہاڑ ہلا سکتے ہیں اور قسمت بدل سکتے ہیں
زیادہ سوچنا چھوڑ دو، کیونکہ لوہے کا ٹکڑا اپنی ہی زنگ آلودگی سے خراب ہو جاتا ہے۔ اپنے آپ کو اپنی ہی سوچوں کے ہاتھوں تباہ مت ہونے دو۔ زیادہ پریشان مت ہو، کیونکہ تمہاری زندگی کی کہانی ایک بہترین مصنف پہلے ہی لکھ چکا ہے۔
#virałpost#airuniversity
اپنا خیال رکھنا سیکھو، اور کسی کے آگے جھکنے سے بچو، پُرسکون اور صلح پسند زندگی گزارو، لیکن ضدی بنو او�� بے خوفی کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے رہو، سب کی سنو، لیکن وہی کرو جو تمہیں خود بہترین لگے ۔"
کِیا تُم نے دَریا کے کِنارے کھڑے مُوسٰیؑ, بَند دَروازوں کی طرف دوڑتے یُوسُفؑ آگ میں ڈالے جاتے اِبرٰاہِیمؑ لَوگوں کے مَذاق بَرداشت کرنے والے نُوحؑ اورتَکلیف پر صَبر کرنے والے اَیُّوبؑ کی طَرح
اپنا مُعاملہ الله کے سُپرد کِیا اَگر نہیں کِیا تو کر کے دیکھو
یَقیناً تھام لیے جاؤ گے