I want to thank the people of Pakistan, especially our Overseas Pakistanis, for donating so generously last night. In the three hours of our Telethon we had pledges of Rs. 5 billion.
After Pemra blocked live transmission of my Pindi jalsa speech on TV channels, Imported govt blocked YouTube midway through my speech. This just shows the desperation of those who for their self interest are willing to push Pakistan towards political and economic chaos.
اس ہفتہ کی خبریں
بجلی : 12روپے فی یونٹ مہنگی
پیٹرول : 60 روپے پر لیٹر مہنگا
ڈیزل : 60 روپے پر لیٹر مہنگا
گھی : 208 روپے پر کلو مہنگ��
لیکن میڈیا کے لیےسب غیر اہم خبریں کون کہ دو ہفتے میں 175 کروڑ کے اشتہارات
#امپورٹ��_حکومت_نامنظور
پی ڈی ایم کے مہنگائی والے کیڑے کی وفات کے چالیسویں پر پیٹرول 30 روپے مہنگا!!!
جو دو مہینے پہلے پیٹرول 70 کا کرنے آۓ تھے، انہوں نے 180 کا کر دیا۔۔
انہیں آج پتہ لگا پیٹرول گوالمنڈی سے نہیں، عالمی منڈی سے ملتا ہے!!
#PetrolDieselPrice
قوم تیار ہو جائے وہ وقت دور نہیں جس کے لیے پوری قوم نے محنت کی، امپورٹڈ حکومت کے کچھ ہی دن باقی ہیں اور پھر انشاء اللہ ملک میں انتخابات کا ماحول ہو گا۔
#آرہاہے_الیکشن#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اللّٰہ الحق ہے
ان کا اصل قوم پر عیاں کر دیا
ان کے اپنے ہاتھوں سے ثابت کروا دیا کہ عمران خان غریب آدمی کو کتنا بڑا ریلیف دے رہا تھا
پٹرول کی قیمتوں میں 30 روپے فی لٹر اضافہ