عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا اعلان درحقیقت صرف ایکشن کمیٹی کے خلاف ��ہیں بلکہ آزاد کشمیر کے ان لاکھوں عوام کے خلاف ہے جو اپنے حق روزگار عزت اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں....نو جون کی کال کسی ایک کمیٹی یا چند افراد کی کال نہیں بلکہ یہ آزاد کشمیر کے ہر شہر ہر قصبے ہر گاؤں اور ہر گھر کے باشعور عوام کی آواز ہے جب ایک تحریک میں نوجوان بزرگ مزدور تاجر طلبہ اور خواتین شامل ہوں تو اسے کالعدم قرار دینا دراصل پوری کشمیری قوم کی اجتماعی رائے کو کالعدم قرار دینے کے مترادف ہے....افسوس کہ چند مراعات یافتہ اشرافیہ جو اپنی کرسیوں اپنے مفادات اور اپنی عیاشیوں کے تحفظ میں مصروف ہیں عوامی مطالبات سننے کے بجائے عوامی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن تاریخ گواہ ہے کہ عوامی شعور کو نہ پابندیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی سرکاری اعلانات سے ختم کیا جا سکتا ہے....نو جون کو ثابت ہوگا کہ یہ صرف عوامی ایکشن کمیٹی کی نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے غیور عوام کی تحریک ہے عوام کی آواز کو کالعدم قرار نہیں دیا ��ا سکتا کیونکہ قومیں زندہ رہتی ہیں اور ان کے حقوق کی جدوجہد بھی زندہ رہتی ہے....آج اگر عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم کہا جا رہا ہے تو کل آزاد کشمیر کے ہر اس فرد کو کالعدم کہنا پڑے گا جو ظلم ناانصافی اور استحصالی نظام کے خلاف آواز ��ٹھاتا ہے....نو جون عوامی طاقت کا دن ہوگا اور عوام اپنے اتحاد سے یہ پیغام دیں گے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔!
"Line Spacing 1.5”
"Font size 12"
"Font style Times New Roman"
"Your literature review is too scanty"
"Your citation is poor"
“Include all of abbreviations”
"Print 4 copies, 3 for the department and one for you"
This is where it ends... like I said "the most useless thing in
University Education, is Project."
I am such a patriotic paglu that even paying challan online makes me happy that we have now such a seamless system. Same for Nadra cancellation of CNIC for dead.
No matter how you try to diminish it, but today is a historic day, when Pakistan is the center of entire world holding its breath for peace. Whatever happens today, we would be remembered for trying to avert World War III. There’s no perfect country to love but this is Home ❤️
Pakistan became a mediator just to receive both delegations at Nur Khan airbase, so we can give the final L to India who claimed to destroy this airbase.