جس نے ریکوڈِک کے 12 ارب ڈالر بچاۓ
اُس پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ پچیس لاکھ کی گھڑی بیچ گیا
اللہ نے عمران خاں کو دُشمن بھی ظرف والے نہیں دئیے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خان تیرے بغض میں
بڑے بڑے کردار گرے
منصف گرے سالار گرے
عدل کے اونچے مینار گرے
مذہب کے ٹھیکیدار گرے
اس مٹی کے غدار گرے
دُعا ہے کہ اللہ تبارک و��عالٰی، ہمارے قوم پر رحم فرما آمیـــــــــــــــــن
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور