انسان سالوں سے دریا کو قید کرتا جا رہا لیکن دریا کبھی نہیں بولا انسان اژدھا بن گیا، ظالم بن گیا۔بلکہ وہ تو ڈیلوپمنٹ ہے، آج جب دریا اپنی زمیں پر واپس آئے تو سیلاب آگیا سیلاب آگیا
دریا کا اپنے گھر واپس آنا سیلاب بن گیا۔ مطلب دریا حد بندی میں رہے اور میں انسان کسی حد کو نہیں مانتا۔
@thepowerofpak تیری بستی کے خداوں کو نہیں تھا معلوم
دشت ظلمت میں کبھی رات بھی ہوسکتی ہے
کھیل کے سارے اصولوں پہ تو قابض تو تھا
یہ بھی سوچا تھا تجھے مات بھی ہوسکتی ہے
@thepowerofpak اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب برپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ھے سیاست چھین لوں ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی
@UrduVirsa اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ھے سیاست چھین لوں ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی