سلطان بشیرالدین محمود صاحب کی یہ کتاب نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اطمینان سے اسکا مطالعہ کریں آپکے دل سے اُنکے لئے دعائیں نکلیں گی
https://t.co/CtQa0TnVIu
I've been following you since you made a video on 4EMA and shared it in a group. Alhamdulillah, I've learned a lot from you. I eagerly await every informative video you make. For me, there is no better teacher than you in this market. I'm grateful to you.💐
@hariskhantrader I've been following you since you made a video on 4EMA and shared it in a group. Alhamdulillah, I've learned a lot from you. I eagerly await every informative video you make. For me, there is no better teacher than you in this market. I'm grateful to you.💐
پاکستانی عورت امریکی سے آگے نکل گئی
اسرار کسانہ صاحب نے امریکہ میں مقیم انسانی تعلقات کی ایکسپرٹ ارم سعید صاحبہ سے پرمغز گفتگو فرمائی۔ حیران کن باتیں سننے کو ملیں۔
ارم سعید پاکستان کچھ دیر رہ کر آئی ہیں۔ فرمایا کہ پاکستان میں ناجائز تعلقات امریکہ سے بھی زیادہ ہوچکے ہیں۔ شادی شدہ خواتین کے لڑکوں کے ساتھ تعلقات ہیں۔ عورتیں مردوں کے ساتھ نکاح کے بغیر رہ رہی ہیں۔
انہيں لگتا ہے کہ وہ اس طرح مردوں کا مقابلہ کریں گی (فلموں دکھاتے تھے کہ ہیرو کے اردگرد عورتوں کا جمگھٹا لگا ہوا ہے) اور طاقتور بن کر ابھریں گی۔
کہا کہ women empowerment کا یہ وہ غلط concept جس کا مغرب تجربہ کر چکا ہے اور منہ کی کھا چکا ہے۔
کہا کہ اب مغرب میں خواتین مردوں کے پیچھے بھاگ رہی ہیں اور مرد آگے بھاگ رہے ہیں۔ کوئی شادی کرنے کے لئے تیار نہيں ہے۔ مرد کہتا ہے کام کرو اور نکلو۔
فرمایا کہ مغرب میں عورت نے انجانے میں اپنے ساتھ بہت ظلم کیا ہے۔ اور بدقسمتی سے پاکستانی عورت بھی اسی راستے پر چل پڑی ہے۔ اس کا انجام خوفناک ہوگا۔
از جمی ورک
@IsrarKasana
Link for the program. Do watch.
https://t.co/KJeR9OVJFn
مُلّا فضلو کی اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی۔
اگر مُجھے چھوڑ کر حُکومت بنائ تو میں تُمہارا مُقابلہ کرُونگا جیسے پہلے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خُدا کی قسم مُجھے اس کا انتظار تھا۔ مگر اب میں نئیوٹرل ہُوں۔ بُھگتو جس کو پالا ہے۔
https://t.co/aCij2UugkO