آزاد کشمیر میں تاریک انصاف کو شدید دھچکا
پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت مولانا مفتی مظہر سعید صاحب (علماء و مشائخ ونگ )آزاد کشمیر اسمبلی نے عمران نیازی کو دجال قرار دے دیا
مظہر سعید صاحب نے کہا کہ عمران نیازی کی پارٹی میں رہ کر ضمیر پر بوجھ بن گیا تھا ، شب و روز اللہ سے معافیاں مانگتا تھا، عمران نیازی نے نوجوانوں کو گمراہ کرکے اداروں کے خلاف کھڑا کیا بیرون ملک پاکستانی انڈیا کے سپورٹ پر پاکستان کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
عمران نیازی نے ابھی تک پاکستانی جھنڈے کے توہین کرنے والوں کو نہ شوکانز نوٹس دیا اور نہ ہی اس گھناؤنے جرم سے منع کیا
جو جتنا جھوٹا شرپسند اور زبان دراز ہو اس کی تحریک انصاف میں قدر ہوتی ہے ۔ہم محب وطن لوگ ہیں اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرینگے
عمران نیازی کوئی مقدس گائے نہیں بلکہ سب سے بڑا شرپسند انسان ہے ۔تحریک انصاف والے مجھے برا کہنے کی بجائے عمران نیازی کے خلاف کھڑے ہوجائیں یہی وقت ہے ان کو آئینہ دکھانے کا آزاد کشمیر کے تمام ممبران اسمبلی سے درخواست کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کے جھنڈے پر لعنت بھیج کر اپنے اداروں اور ملک کے سپورٹ میں اس پارٹی کا بائیکاٹ کریں
PPP has a longstanding tradition of respecting and appearing before courts, leaders such as Shaheed Zulfikar Ali Bhutto & Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto setting the example. Even in the face of politically motivated cases, PPP leaders have always shown up before the courts