ہم نے بھارت کو جواب نہیں دیا اگر ہم نے آزاد ملک حاصل کر کے بھی غلامی کی زندگی گزارنی ہے تو پھر ہندوستان میں مسلمانوں کی طرح غلامانہ زندگی گزار لیتے آزاد ملک کی ضرورت ہی کیا تھی
ہمارے جو 26 لوگ شہید ہوۓ ہیں ان کا جواب کون دے گا ؟
عبدالمالک
شہر میں گولی چلتی ہے تو سب سے چھوٹا اور ماٹھا رپورٹر بھی ہسپتال کی طرف بھاگتا ہے، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی گنتی کرتا ہے۔ مطیع اللہ جان ��ہی نشہ کرنے ہسپتال پہنچا تھا،
Source: BBC News اردو https://t.co/b9a237Q6Mb
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ••
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
عاصم منیر جب سے آیا کہتا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر یہ جھوٹ بولتے ہیں انکا سب سے گھٹیا کردار ہے سیاست میں ۔۔۔۔۔۔
ایمان مزاری نے ایک ایک لفظ ٹھیک کہا
اپنا گناہ چھپانے کے لیے ہر دوسرے منٹ ایک نئی سٹوری تیار کی جا رہی ہے احتجاج ڈی چوک میں کرنے کا کہا یا کہیں اور تم یہ بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی - صنم جاوید خان
https://t.co/RzExYoUebQ
@sanamkh22
فیصل واڈا جیسے گھٹیا لوگ اور ن لیگی بشریٰ بی بی کے خلاف جو باتیں کرتے ہیں اگر میں نے مریم صفدر کے کالے کرتوت بتانے شروع کردیے تو یہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔
شوکت بسرا
@sh_basra#FaisalVawda#MaryamNawaz