سچ تو یہ ہے کہ ہم سارے افسر جو سوشل میڈیا پرُکارروائیاں ڈالتے ہیں نوے فیصد وہ کسی ماتحت سٹاف کا آیئڈیا ،محنت اور ہمت ہوتی ہے ۔ اورُجب کوئی ناکامی ہوتی ہے تو سارا بوجھ ان پر ڈال کر خود مبرا ہو جاتے ہیں ۔ ٹوئٹر پر آج تک کسی افسر نے یہ ٹویٹ نہیں کی کہ یہ سارا گند میرا ڈالا ہوا ہے ۔
World Junior squash champion Hamza Khan defeated former world number one James Wilstrop 3-1 in the second round of the London Open to qualify for the quarter-finals 🇵🇰✨
#PSA