کچھ پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے بار بار لیڈرشپ سے بڑی کال کی اپیل کی جا رہی ہے، تاہم پارٹی کے اندر سے ہی یہ مؤقف سامنے آ رہا ہے کہ جو کارکن خود گراؤنڈ پر موجود نہیں، انہیں پہلے عملی طور پر شرکت یقینی بنانی چاہیے۔
پارٹی کے بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر حاضری دیے بغیر صرف سوشل میڈیا یا بیانات کے ذریعے دباؤ بڑھانے کی کوشش مؤثر ثابت نہیں ہوگی، اور حقی��ی سیاسی جدوجہد کے لیے عملی میدان میں آنا ضروری ہے۔
@Naveeed_Rehman 2 ماہ سے زائد کا عرصہ ہوچکا مانسہرہ میں میل فی میل ڈی او نہیں ہے،ہزاروں لوگ لسٹ لگنے، انٹرویو دینے اور آرڈر آنے کا انتظار کررہے ہیں ، یہ معتدل اور اچھے انداز میں (رقص کررہے ہیں) عوام خوار ہورہی ہے،صحافیوں سے ملاقات کرکے انہیں کیا بتایا ہے؟ کام کرنا نہیں ہے بکواس کرلے بندہ ان سے۔
وزیر خارجہ حاقان فیدان کی قیادت میں وفد اگلے ہفتے پاکستان جائے گا، وفد میں وزیر دفاع یاشر غلیر بھی شامل ہوں گے، ترک انٹلی جنس چیف ابراہیم کالین بھیوفد کا حصہ ہوں گے:رجب طیب اردوان
سابق وزیر اعظم کو سزا ملنا قانونی معاملہ ہے ۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی واشنگٹن میں پریس بریفنگ۔سائفر کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا قانون کے مطابق فیصلہ ک��ناپاکستانی عدالتوں کا کام ہے