بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
امیر عباس آپ ایمانداری سے اپنا کام کرتے رہیں اور ان ٹرولز پر توجہ نہ دیں انکی بیچاروں کی ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہیں۔ ڈویلپنگ سچوئیشن میں خاص طور پر جنگ کے دوران خبروں اور بیانات کا حالات کے مطابق بدلنا بالکل ایک معمول کی بات ہے مگر عسکری ٹاؤٹس کی دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت خاصی محدود ہے ان پر وقت ضائع مت کیجیے۔
فاکس نیوز اور اکنامک ٹائمز نے سٹوری بریک کی ہے کہ امریکن انٹیلیجنس نے صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ عاصم منیر ایک ریڈ فلیگ ہے اور یہ آپ پر بوجھ ثابت ہو گا اور یہ شخص قابل بھروسہ نہیں ہے
شہباز گل
جب مراسی دفاعی اور انٹرنیشنل اور کرنٹ افیئرز پر تجزیہ کریں گئے تو ایسا ھی تجزیہ دیں گئے جو کنجر پارٹی کے سپورٹرز کو ��سند آتے ھیں ، وطن پر جو طع��ہ زن ھو اسے وطن فراش کو مر جانا چاھیے
جس فوج کے جنرل شھید ھو جائیں اس سے نکمی اور نااہل فوج اور کیا جو گئی جن کے جنرل ھی شھید ھو جائیں وہ بھی میدان جنگ میں نہی اپنے کمپلیکس میں اور تم جیسے غدار اپنے ھی ملک کی فوج پر تنقید کرو ، تم ن��ف حرام ھو