رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا:
“ابوبکر جنتی ہیں،عمر جنتی ہیں
عثمان جنتی ہیں،علی جنتی ہیں
طلحہ جنتی ہیں،زبیر جنتی ہیں
عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں
سعد جنتی ہیں، سعید( سعید بن زید)جنتی ہیں
اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں(رضی اللہ عنھم اجمعین )“
(ترمذی،۳۷۴۷)
کیا فضل الرحمن صاحب نے اب تک ایک بار بھی اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کی مذمت کی؟ 😳
ماضی میں JUIF کی سربراہی میں اسرائیل جا کر خفیہ ملاقاتیں ہوتی رہیں۔ اب پتا چلنا چاہئےکہ مسجد اقصیٰ پر انکےگھٹیا حملےکی کم از کم زبانی مذمت کرنے کی جرات کی ہے یا نہیں؟
آپ کی کیا راۓ ہے؟ 🤔
اللہ کی طرف سے تیل کا پاکستانیوں کے لئے تحفہ آیا ہے
روس سعودیہ کی لڑائی میں تیل کی قیمتیں 30 ڈالر بیرل سے نیچے آگئی اس وقت حکومت کو سارے خرچے ملا کر گھر آکر تیل 42 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے ۔ اب عمران خان وعدے پورے کریں۔۔
کم از کم اس وقت تیل کی قیمت 55 روپے فی لیٹر ہونی چاہئے
@WaselButt جبکہ مطاف مقدس میں صفائی کی وجہ سے آنے کی اجازت نہیں ۔ ان تصاویر کو اس طرح نہ شئیر کیجئے کہ یہ تاثر جائے جیسے حرم شریف میں طواف اور نمازیں بند کر دی گئیں ہوں!ایسا کچھ نہیں ہے نمازیں اور طواف نہیں روکا جا رہا۔ جزاک اللہ
@WaselButt مطاف مقدس میں صفائی کا کام چل رہا ہے ، اسپرے وغیرہ کیا جا رہا ہے جس کے باعث مطاف کو خالی کروالیا گیا ہے۔ ظہر کی نماز یہیں مطاف میں ادا کی گئی ہے۔ نماز کے بعد بند کیا گیا ہے۔ جبکہ پہلی اور دوسری منزل پر طواف مسلسل جاری و ساری ہے۔ عصر کی نماز بھی حرم شریف میں ہی ادا کی گئی ہے