ایک ن لیگی ورکر اپنی بے بسی پر قابو نہ رکھ سکا اور رو پڑا کہتا ہے کہ ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ نے ہماری زندگی عذاب بنا دی ہے ویڈیو دیکھیں آپ کو بھی رونا آ جائے گا
😢😥
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔
میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔
سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی
کوئی پوچھنے والا نہیں
غریب خواتین کی دہائی۔
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 321 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر زندہ پٹواری تک پہنچا دیں 🖐🏿
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
چھ کروڑ قرضہ سود سمیت نوکروڑ ہوگیا چیک باؤنس ہوگیا تو عدالت نے جیل بھیج دیا ب��ے بڑے اداکار میدان میں آگئے ، سلمان خان نے پیسے دے کر چھڑوا لیا، ہمارے اداکار بیچارے ہسپتالوں میں علاج کے لیے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جاتے ہیں کوئ عاطف ، راحت ماہرہ نظر نہیں آتے۔
قابل فخر ہمارا لیڈر عمران خان ❤
جو رب حضرت یوسف علیہ السلام کا ہے
وہی رب عمران خان کا بھی ہے
اس وڈیو کا ایک ایک لفظ سننے والا ہے ۔۔۔
یہ یہ سب�� آموز وڈیو ہر ٹائم لائن پہ ہونی چاہیے۔۔۔۔
مورخ لکھے گا جب پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی انکھوں کی بینای ریاست پاکستان کے کرپٹ حکمرانو نے چھین لی ۔۔
تو نیپالی ��ی ریتا سارہ نے روتے ہوے دکھ اور عمران خان کی تکلیف کو دیکھتے ہوے اپنی انکھیں عمران خان کو ڈونیٹ کرنے کا پیغام بھیجا ۔۔۔
عین اس وقت علی امین گنڈا پور کھابے کھا رہا تھا ہاتھی جیسے دانت نکال رہا تھا بیرسٹر گوہر اپنے بچوں کی برتھ ڈے پارٹی منارہا تھا باقی قیادت نے فیصلے کیلے دو دن مانگ لیے جبکہ اس بیماری میں اتنی شدید درد ہوتا ہے انسان کہتا ہے می��ی انکھ نکال لو ۔۔
محمود اچکزی صاحب نے پارلمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا جہاں بیس سال بھی بیٹھے رہیں ریاست پاکستان کو کوی فرق نہی پڑتا ۔۔ یہ اس کیے کیا گیا تاکہ عوام کے جذبات ٹھنڈے ہوں کہیں عوام خود سے ملک بند نہ کردے ۔
اس بیشرم قیادت سے کہیں زیادہ بہتر تو یہ نیپالی لڑکی ہے جس کی انکھ میں عمران خان کی تکلیف پر انسو تو نکلے جس نے عمران خان کی تکلیف کا درد محسوس کیا ۔۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ کے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت پشاور ٹول پلازے پر احتجاج کے لئے جمع ہو رہے ہیں، سوشل میڈیا ان کی آواز بنیں 🔥
تم ہمارا انٹرنیٹ بند کرو گے؟
ہم تمہاری مراعات۔ تمہارے پروٹوکول۔تمہارے شاہی خرچے اور تمہاری لوٹ مار بند کرنے والے ہیں
موبائل کمپنیوں نے بھی اگر انٹرنیٹ بند کرنے کی کوشش کی تو ان سے بھی ہم خود نبٹ لیں گے
(کشمیریوں کی للکار)🔥✊️ https://t.co/k52AHHtWQE
پیرا فورس کے اہلکار اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو عوام کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اپنی جان بچاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے
عوام کا غیض و غضب دیکھ کر پیرا فورس کے جوانوں نے دوڑیں لگا دیں 🤣
سڑکوں پر نکلو اور اس کرپٹ سسٹم کا تختہ الٹ دو 🔥