@TrollFootball Once the name "Israel" appears on any post, it's either for rape, bombing, blackmail, land grab, threatening someone, accusing someone etc
جب کسی قوم میں غیرت، شعور اور ظلم کے خلاف آوا�� اٹھانے کی ہمت ختم ہو جائے تو پھر ایسے معاشرے کے لیے ظالم حکمران بالکل موزوں ثابت ہوتے ہیں۔ عوام کی بے حسی، خاموشی اور ناانصافی کو برداشت کرنے کی عادت ہی ظالموں کو طاقت دیتی ہے۔