سیاست کے کیچڑ میں ایک کنول کا پھول
جو مقتدرہ کے لئے آؤٹ آف سلیبس ثابت ہوا
جنہیں سیاستدانوں کی کرپشن فائل نکال کر اور پرائیویٹ ویڈیوز سے بلیک میل کرانے کی عادت تھی انہیں ایسا شخص ٹکرا گیا جسے وہ بلیک میل نہ کرسکے تو ظلم، بربریت، اذیت، تکالیف کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیا۔
مگر افسوس یہ کہ پھر بھی مقبول ہوسکے نہ قبول!
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
دوہراتے جائیں ؛
تحریک انصاف عمران خان کی دس گیارہ ماہ کی قید تنہائی اور ملاقاتوں کی بندش کے بعد احتجاج کررہی ہے۔ یعنی فوج چاہتی ہے کہ عمران خان کی ملاقاتیں بھی بند رہیں اور تحریک انصاف احتجاج بھی نہ کرے۔
دہشتگردی پر بات کرنے سے پہلے دہشتگردی کے شروع ہونے کی وجوہات پر بھی بات کریں کہ وہ کون تھے جن کی غلط پالیسیز کے باعث دہشتگردی کا آغاز ہوا ؟ شفیع اللہ جان کا سوال
عمران خان نے 3 سال پہلے ہی بتادیا تھا کہ پختونخواہ میں دہشت گردی لا کے بڑھا کے پی ٹی آئی کو اے این پی بنانے کی سازش ہورہی ہے آپکو ماننا پڑے گا کہ پاکستان میں عمران خان جیسا دوراندیش سیستدان پیدا ہی نہیں ہوا یہ علیحدہ بات کہ انکے بیانیے پہ کوئی اعتبار نہیں کرتا ورنہ کوشش پوری ہے!
یہ جو بھی کریں ہم اس کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم کسی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہمارے مطالبات مان لیے جائیں تو سارے مسئلے ختم ہو جائیں گے۔ یہاں کوئی کہے کہ صرف ایک شخص ہی پاکستان سے اوپر پے ت�� ایسے نہیں ہو سکتا، سہیل آفریدی
آج لاہور ہائیکورٹ میں انصاف لائیرز فورم کی جانب سے منعقد سیمینار میں میری گزارشات: عمران خان صاحب، حسان نیازی صاحب اور انکے خاندان کی خواتین _ بشری بی بی صاحبہ، علیمہ بی بی صاحبہ، نورین بی بی صاحبہ، عظمی بی بی صاحبہ _ پی ٹی آئی کے ہزاروں جانثاروں کے ساتھ آج عزم اور استقامت کی شاندار علامت ہیں۔ پاکستان کو قبرستان بنانے کی سازش ہے، انسانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکنے کی مزموم خواہش ہے۔ ہم اندھیرے میں سچ کی شمع جلائے رکھیں گے۔ ہم نے نکلنا ہے اور ہر پاکستانی کو پکارنا ہے۔ فتح سچ کی ہو گی۔ یہ طے ہے۔
Now, in the absence of any foreign reaction, an unfortunate attempt is being made to turn our guns upon our own people and further destabilize the situation.
Once again, I make it unequivocally clear: no one must contest elections on the seats of assembly members who have been unjustly disqualified. These individuals stood by PTI through thick and thin, never abandoning the party. Therefore, these seats rightfully belong to them. Participating in by-elections would amount to legitimizing an illegal act. Contesting these elections would be akin to stabbing our loyal members in the back.
I also extend my congratulations to all participants and organizers, especially office bearers of Tehreek Tahafuz Ayin-e-Pakistan (Movement for the Protection of the Constitution) on the successful convening of the All Parties Conference, the initiation of a national dialogue, and the presentation of consensus proposals on addressing key national issues."
Statement by Former Prime Minister Imran Khan during a conversation with family, lawyers, and media in Adiala Jail - August 6, 2025
2/2
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ ج�� تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس ��کر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج ��ھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی ��اقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى