عمران خان واحد پاکستانی ہے جو پچھلے 55 سال سے مسلسل پاکستان کا واحد ہیرو ہے ، پاکستان کا کوئی جتنا بھی بڑا نام ہو وہ اس ہیرو کو ہی اپنا ہیرو مانتا ہے ،
عمران احمد خان نیازی آپ کو سالگرہ مبارک، عمران خان سے زیادہ کسی نے بھی وطن عزیز کا نام روشن نہیں کیا ، یہ کریڈٹ صرف عمران خان کے نام ہے
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#سر_بکف_میدان_میں
مرشد! آج صرف کپتان کی سالگرہ نہیں، بلکہ ظلم کے سامنے ڈٹ جانے والے اس عزم کا دن ہے جس نے قوم کو جھکنا نہیں، لڑنا سکھایا۔ سالگرہ مبارک ہو پاکستان کی حقیقی آزادی کے نقیب، عمران خان! پاکستان کے واحد دیانتدار لیڈر عمران خان کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ نے جو کام عمران کے سپرد کیا ہے، میری دعا ہے کہ اللہ اس میں آسانی فرمائے اور جس محنت میں خان صاحب نے ستائیس سال جدوجہد کی اس کی کامیابی کا سہرا بھی اللہ عمران خان کے سر پہنائے۔ آپ دنیا میں سرخرو ہو چکے ہیں اور انشاء اللہ پاکستان کے دشمن ناکام ہوں گے۔ اللہ آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو، آمین۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں آپ جیسا ایماندار، مخلص، بہادر اور وژنری لیڈر ملا۔
ہمیں فخر ہے کہ ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں، اور ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا۔ میرے لیڈر عمران خان کو سالگرہ مبارک!
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
اے لانگ مارچ کے سپاہیو!
یہ مارچ صرف سیاست نہیں،
یہ قوم کی خودمختاری کا نعرہ ہے۔
ہم ٹکراؤ کے طلبگار نہیں،
مگر حق سے دستبردار بھی نہیں۔
خان کا پیغام ہر گھر پہنچاؤ،
ہر دیوار پر لکھو، ہر دل میں بساؤ۔
چار اکتوبر کی ہر سڑک
احتجاج کی گواہ بنے گی،
ہمارے قدم پرامن ہوں گے،
مگر مطالبہ فولاد بنے گا۔
ہم چلیں گے تو تاریخ مڑے گی،
ظلم کے تخت کی اینٹ سے اینٹ بجے گی۔
خان کی رہائی، آئین کی بالادستی—
یہ سفر شروع ہو چکا،
اور تاجِ ستم مٹی میں ملے گا۔
اٹھو، بڑھو، صفوں میں آؤ!
ہر سانس آزادی کا گیت بنے،
ہر قدم انقلاب کی ضرب بنے۔
ہم چلیں گے—
اور تاریخ ہمارا راستہ بدلے گی۔
انصافینز آپ لوگ جتنے اس کو کمینٹ کرو گے اس کی پوسٹ اتنی وائرل جاۓ گی،اگر آپ لوگ اس کو بلاک کر کے کمینٹ کرنا بند کر دو گے تو یہ گنجا خود بخود ٹھیک ہو جاۓ گا،اس کو ریپلاۓ دینا بند کر دو🙏
پاکستانیو❗️
عمران خان کو کیا ضرورت پڑی تھی ؟
انکی تو اولاد بھی پاکستان نہی رہتی، پھر کیا ضرورت تھی انہیں
بے شرم، کرپٹ بددیانت مافیا سے گالیاں بھی کھائے اور دہشتگرد فوج کے ہاتھوں اغواء بھی ہو، اور قید تنہائی بھی کاٹے ؟
کیا ضرورت تھی ؟
عمران خان آپکے/ہمارے مستقبل کیلیے کھڑے ہیں