﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے سیدھی راہ پر چلانے والے رَب ہمیں عاجزی و انکساری ، در گزر اور توبہ کرنے والے اپنے اُن خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تُو پسند کرتا ھے انیسویں سحری مبارک ہو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🥀رمضان المبارک کی 19 ویں سحری مبارک ہو
اللہ پاک سب کے گھروں کی خوشیاں اور سکون قائم رکھیں🥀
یا اللّٰه عزوجل ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھے۔ اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔🌺
🌺آمین یا رب العالمین🌺
حضورﷺنےفرمایا.. 🌹🌹
یہ جو مہینہ تم پر آ گیا ہے
اس میں ایک ایسی رات ہے
جو ہزار مہینوں سے افضل ہے
جوشخص اس رات کی خیرات و برکات
سےمحروم کر دیا گیا وہ گویا تمام خیر
سےمحروم کر دیا گیا اور اس رات کی
خیرات و برکات سےمحروم صرف وہی
شخص کیا جاتا ہےجو
(اصلاً ہرخیر سے)محروم ہو
❤️#ليلة_القدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اللہ اکبر
🌷🍃الــــسلام علیکـــم
🌻صبح بخیر
جس نے محمَّدﷺ پر انکی آل پر درود پاک بھیجھا اس نے دنیا وجہان کی بھلائی اکٹھی کر لی کیونکہ دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں جھولی میں بھرنے کا نام درود شریف ہے
#قومی_زبان#رمضان_كريم
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلا��
Good Morning,...💕
May Allah bless us with good health and happiness...
RT + BM 🔁 💯 👈🏻
#TDR__now
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
⚘⚟⃝🌹جمعہ مبارک🌹⚞⚘⃝
💝یا رب العالمین! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمادیں جو جب نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں۔
آمین 🤲🏻
🌴صلوعلی الحبیب🌴
❣️ﷺ❇️❍۔۔۔۔ﷺ۔۔۔۔❍❇️ﷺ❣️
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر زندگی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللہ! ہماری مغفرت فرما
ہم پر رحم فرما، اور ہم سے راضی ہوجا،
اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرم��دیجئے،
آمین یارب العالمین