پاکستان کی خوبصورت ترین جگہ سپریم کورٹ آف پاکستان لیکن عدل نام کی جہاں کوئی چیز نہیں ہے بس کچھ لوگوں کی دلالی کرنے کے لیے یہ اڈا بنا ہوا ہے میں نے روزہ رکھا ہوا ہے اور اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر اپنا بیان دے رہا ہوں اپن�� مرضی کے یہاں فیصلے کیے جاتے ہیں یا کروائے جاتے ہیں۔
@SHABAZGIL یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہو گا جہاں لوگ وردی والوں کو کتوں کی طرح مارے گے انشاللہ
میرے الفاظ لکھ لو سب پاکستانی ہر ظلم کا ایک دن اختتام ہوتا ہے
@KhawajaMAsif پاکستان کا نام تبدیل کر کے کوفہ رکھ دینا چاہیے کیونکہ پاکستانی قوم کی حالت کوفہ کی قوم کی طرح ہے جو حق دیکھ سکتی ہے مگر یزید کے ڈر سے حق کا ساتھ نہیں دے سکتی ۔۔۔۔