اگر خیبرپختونخوا ٹیوٹا ایکٹ 2015، ٹیوٹا ریگولیشنز 2021 اور Seniority Rules نافذ ہیں، تو پھر پروموشن، فائنل سینیارٹی، لازمی تربیت اور CP فنڈ کے مسائل کیوں حل نہیں ہو رہے؟
ملازمین مطالبہ کرتی ہے کہ موجودہ قوانین پر یکساں عملدرآمد کرتے ہوئے ملازمین کے جائز حقوق فوری فراہم کیے جائیں
The world wants peace, fulfilment and live like we are in the 21st Century.
The US-Iran-Israel talks need to succeed no matter if they are being held in Islamabad or Timbuktu. Hoping for the best to emerge out of these ‘peace talks’
@MazherArshad@thecricketprof you spend all day on x crying about “specialist batters and bowlers only.” But now when its sahibzada farhan, then all of a sudden you are ok with saim coz he can bowl too.
pick a lane
پییٹرول کی نئی قیمتوں کے بعد غریب عوام اپنے معمولاتِ زندگی کے لئیے پیدل سڑکوں پر نکلے گی تو دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہو جائیگی یا پھر دھشت گردی کا مقدمہ بنے گا۔ غریبوں کی اگلی پچھلی جیبیں کٹیں گی، اگ��ی مطلب غریب کا اپنے اخراجات اور پچھلی مطلب غریب کے ٹیکس سے مفت سرکاری پیٹرول کی مد میں بڑے افسروں کے بڑھتے اخراجات۔ اس تمام صورتِ حال میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں، اراکین پارلیمنٹ، کابینہ اور کی تنخواہوں اور مراعات کے اخراجات بھی ڈبل ہو جائینگے۔ عوام پیٹ پر پتھر باندھیں گے تو سرکار کی یہ بڑی گاڑیاں آسانی سے انکے پیٹ پر سے گذر جائینگی۔
بے شرم سرکار اپنے اخراجات و مراعات میں کبھی بھی کمی کا اعلان نہیں کریگی۔