@ImranRiazKhan بریکنگ۔۔۔۔
شہباز گل کو بنی گالا چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغواء کر لیا ہے۔ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے۔ اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرایا اور دبایا نہیں جاسکتا۔ فوری طور پر رہا کیا جائے۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے کس کس غیرملکی کمپنی سے کتنے پیسے وصول کئے ۔ واضح رہے کہ یہ صرف 2018 سے 2003 تک سکروٹنی ہے ۔ اندازہ کریں اس کے بعد کے سالوں میں کیا ہوا ہوگا