@MaryamNSharif اسلام وعلیکم @MaryamNSharifقابل ستائش. دیہاتوں میں سڑکوں کا اپ گریڈ ہوتا دیکھ کر.. اور بہاولنگر ضلع کے سب سے بڑے گاؤں مہاروالی کی بھی وزیر اعلیٰ ہیں وہ بھی آپ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے 35 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کو اب TST کی طرح مرمت کیا گیا ہے اور وہ بھی آدھی کل 6 کلومیٹر
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
باطل سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہم
آساں نہیں مٹانا ۔نام و نشاں ہمارا۔۔
الحمدللہ۔۔
اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے
اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ)
اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں لینے والے
ہمارے حال کو اچھے (بہترین) حال میں بدل
تحریک لبیک کے کارکنان پر فائرنگ اور تشدد کی پرزورمذمت کرتے ہیں،حکومت نے انتہائی ظالمانہ اقدام اٹھایا، یہ ریاستی جبر اور تشدد کی بدترین مثال ہے۔ حکمرانوں نے مظاہرین سے بات چیت کیوں نہیں کی؟ اظہار رائے اور احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت جس ڈگر پر چل پڑی ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔ ٹی ایل پی کی گرفتار قیادت اور کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔ واقعہ کی شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
Teeth-breaking response to Israel from Pakistani ambassador in @UN Weldone @Asimiahmad you represented not only Pakistan but all those who think Israel is no more a rogue state but it is a terrorist state. You rightly said a “serial violater of international law”
Alhamdulillah! Hamas leadership — including Khalil al-Hayya, Hassan Darwish, Abu Musa al-Marzouq, Khaled Meshaal, and Zaher Jabarin — remained safe in the Israeli attack. However, several members of Hamas’s negotiation office were martyred. May Allah elevate bless them all. Israel’s strike is cowardly; on one hand, the US speaks of negotiations, and on the other, it orchestrates attacks on Hamas leaders — this is sheer hypocrisy. The pressing question remains: when will Muslim nations, especially the Arab states, unite and take practical steps against Israel?
یہ ہیں ارسلان خان خاکوانی جن کا تعلق بہاولنگر سے ہے امریکہ سے آئی ٹی کی تعلیم مکمل کر کے پاکستان واپس آئے لاہور کی ایک بہترین یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنر کا حصہ ہیں پاکستان واپسی کے بعد بہاولنگر کی عوام کی خدمت اپنا مشن بنا لیا جماعت اسلامی کے بہاولنگر کے امیر منتخب ہوئے قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لیا عوام کی ایک بڑی تعداد نے ووٹ کے ذریعے اعتماد کا اظہار کیا آج یہ پڑھا لکھا انسان مشکل کی اس گھڑی میں جب عوامی نمائندے غائب ہیں الخدمت اور جماعت اسلامی کے رضاکاروں کے ساتھ سیلاب میں پھنسی عوام کی مدد کر رہا ہے
ویلڈن جماعت اسلامی ویلڈن الخدمت جس نے معاشرے کو ایسے بہترین لوگ فراہم کیے ۔۔۔۔
@AlkhidmatOrg@JIPOfficial