اُم رباب کیس 🚨
یہ لڑکی آج ہار گئی ہے ، عدالت نے امہ رباب کے دادا، والد اور چاچا کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے دو موجودہ اراکین صوبائی اسمبلی سمیت دیگر ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کردیا۔
ہم نے 332 روپے والا پٹرول ڈلوا کر دیکھا ہے۔ اس سے گاڑی کو جھٹکے بہت کم لگتے ہیں”۔۔
۔۔
غریدہ فاروقی اور منصور علی خان کی پریس کانفرنس
اور دوسری طرف عظمی بخاری کے گوڈے میں درد جگر ہو گیا
شہادت کو گلے لگا لیا مگر کبھی استعمار (امریکہ یورپ و اسرائیل) کی بیعت نہیں کی اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی سر جھکایا
چالیس سال تک ایرانی قوم کے سر کو فخر سے بلند رکھا
اور شہادت کے رتبے ہر فائز ہوگئے ...
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی بیٹی شہید ہو گئیں۔پورا گھر شہید کروا دیا لکیں آخری دم تک کفر کے آگے جھکنے کو تیار نہیں۔ حوصلہ ایران سپریم لیڈر کا ہے۔
#Khamenei
بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وِکرانت گپتا نے سائم ایوب کو اس ورلڈ کپ کے لیے ڈارک ہارس قرار دے دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس بار پاکستان کا سب سے بڑا ایکس فیکٹر سائم ایوب ثابت ہو سکتے ہی��۔
اگر سائم ایوب چل پڑے تو کسی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں 🔥🇵🇰
#SaimAyub
#VikrantGupta
#darkhorse
اگر یہی الفاظ ان کے کسی لیڈر کے بارے میں کہے تو پھر تمیز بیچ میں آجائیں گی ادارے حرکت میں آئے گے بندہ اٹھا لے گے یعنی یہ جو مرضی کہے ہمیں سانس لینے کی بھی آزادی نہیں اس ملک میں میرا دم گھٹتا ہے اب پاکستان میں مگر باہر جانے کے وسائل نہیں
Jan 26 Update:
Looks like TikTok is still facing glitches since yesterday.
Many creators—especially AI video accounts—are seeing upload & login issues, while normal accounts seem fine.
Partial recovery, not 100% stable yet.
#TikTokDown#TikTokIssue#AIContent#CreatorLife#Jan26