مریم نواز سے اپیل
بہاولپور پاکستان مسلم لیگ نون کا قلعہ ہے اور میرے قائد میاں نواز شریف کا دوسرا گھر کے نام سے پکارا جاتا ہے بہاولپور کے کارکن مرکزی و صوبائی قائدین کے ہر کال کو لبیک کہامگر کیا ملا مایوسی مریم نوازصاحبہ کارکن رابطہ مہم شروع کریں تاکہ ان حکمرانوں سے چھٹکارہ اس
میاں نواز شریف آج بھی عوام کے دلوں پر بستے ہیں نام نیا لوٹے اٹھاسی میں جوتے چاٹتے تھے آج میاں نواز شریف کے خلاف بات کرتے ہیں پوری قوم ان چہروں کو بخوبی جانتی ہے
شیخ رشید 1988میں میاں نواز شریف کے چاٹتے تھے آج کس منہ سے میاں نواز شریف کے خلاف زبان استعمال کرتے ہیں 70سال کی تاریخ میں شیخ رشید جیسا لوٹا دنیا میں نہیں دیکھا
ہم بحثیت سیاسی کارکن علیم خان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وقت کے مطابق جو فیصلہ کیا پاکستانی عوام کو ان پر فخر ہے علیم خان نے حق اور سچ کا ساتھ دے کر اپنے والدین کا نام فخر سے بلند کیا ہے
پاکستان کی عوام اب پی ٹی آئی کے جھانسے میں آنے والی نئی عوام نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا ہے انشاءاللہ الیکشن اپنے مقرر ٹائم پر ہوں گے عمران خان ڈوگی بجانا بند کریں
عمران خان صاحب آپ نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں جو مقدمات آپ نے اپوزیشن کے خلاف بنائے اب آپ اپنی کرپشن بچانے کے لیے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے خلاف بات کرتے ہیں آپ کو چاہیے کےاب پاکستان پر رحم فرمائے اور جھوٹے بیان دینا بند کریں نائب پنجاب مسلم لیگ ن یوتھ ونگ عمران
عمران خان نیازی ملک اور قوم کے ساتھ کھلواڑ کیے پاکستان کے غیور عوام نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا ہے اب عمران خان سیاست چھوڑ کر پاکستان اور عوام پر رحم فرمائے صوبائی نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب عمران غوری کا بیان
عمران خان فواد چوہدری اسد عمر اسد قیصر قاسم سوری شاہ محمود قریشی شیخ رشید شفقت محمود مراد سعید شیریں مزاری فیصل جاوید پرویز خٹک شوکت ترین بابر اعوان عامر ڈوگر حماد اظہر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو
اس ملک میں واحد لیڈر میاں نواز شریف ہے جو مہنگائی کی دلدل سے نکال سکتے ہیں عمرا�� خان نیازی نے چار سالہ دور میں عوام کو جو تحفہ دیا پوری قوم کے سامنے ہے