جو ایڑھیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے جو یوسف کو یعقوب سے مِلوا دیتا ہے جو شدید طوفان میں کشتئ نوح پار لگا دیتا ہے ـ تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے ـ؟
♥السلام علیکم110♥
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام ♥️
گونجتی تھی جو فضاؤں میں سلونی کی صدا
وہ صدائے دلـــــنشیں خاموش ہو جانے کو ھے
💔واعلیّاہ وامُرتضیٰ💔
#شب_ضربت_مولاعلیؑ#فُزْتُ_و_رَبِّ_الْکَعْبَہ
وا مصیبتاہ واعلیّاہ
اللھم العن قتلت الامیرالمومنین.(علیہ السلام)
سورۃ یوسف ہمیں سکھاتی ہے۔۔♥✨
اللہ تعالی تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا تھا مگر اس وقت تمہارا معیار اور مقام الگ ہوگ۔۔۔انشاءﷲ
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_وسلام
وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ.���
میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں يقيناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگران ہے.♥
(مومن44)
✨♥السلام علیکم110صبح بخیر ♥✨
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_وسلام
اپنے ایمان کو ظہور مہدی عج سے پہلے ہی مضبوط کرلو کیونکہ ظہور سے پہلے تمہارے ایمان اور عقیدے کو سخت آزمایا جاے گا✨
امام جعفر صادق ع♥️
کافی ج 1 ص 380
#جشنِ_ولادت_امام_العصرؑ#ThePromisedSaviour