😂
ویسے یہ سنجیدگی ہے قابض فوجی سرکار کی منشیات کے کیسز کو ڈیل کرنے کے حوالے سے۔ دہشت گردی کے بڑے بڑے اور انتہائی خوفناک واقعات کے کیسز میں بھی بیہودہ مذاق کر رہے ہوتے ہیں۔ اپنے مخالفین کے خلاف بیان دلواتے ہیں۔
⭕⭕⭕���⭕⭕⭕
Pakistan’s critics are left confused by how the country has successfully managed the Afghanistan situation on its own terms, while also handling the broader Middle East developments with notable effectiveness.
#IslamabadTalks
Hundreds of foreign journalist are reaching Pakistan to cover Islamabad Talks between Iran and US. Pakistan announces visa on arrival. Islamabad is on high security alert. Air space protected with highest level of cover. Critical meetings underway, Rawalpindi and Islamabad shut down for any other activities. Saturday talks will set the future of global peace.
آج 4 سال ہو گئے اُس دن کو جب ایک مقبول ترین لیڈر کی حکومت کو سازش کے ذریعے گرایا گیا، مگر تاریخ گواہ رہے گی کہ عمران خان سے اقتدار تو چھینا گیا، لیکن کروڑوں دلوں سے اُس کی حکمرانی نہیں چھینی جا سکی۔
چار سال میں سب کچھ آزما لیا گیا…
اُسے توڑنے کیلئے جھوٹ، جبر، مقدمات، گرفتاریاں، میڈیا بلیک آؤٹ، جھوٹے ٹرائل، فیملی، بہنیں، بیوی بچے حتیٰ کہ صحت تک کو نشانہ بنایا گیا…
مگر وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ ٹوٹا۔
جنہوں نے سمجھا تھا کہ ایک شخص کو ہٹا کر ایک نظریہ دفن ہو جائے گا، وہ آج اپنی ہی ناکامی کے بوجھ تلے دبے کھڑے ہیں۔
قوم نے ہر آزمائش میں ثابت کیا کہ وہ صرف اقتدار نہیں، سچ، غیرت اور خودداری کے ساتھ کھڑی ہے۔
یاد رکھو…
یہ کہانی ختم نہیں ہوئی، یہ صرف آغاز ہے۔
فیصلہ پہلے بھی عمران خان تھا، آج بھی ہے — اور کل بھی رہے گا۔
#ImranKhan
#RegimeChange
#FourYearsLater
#9thApril2022BlackDay
#FreeTheVoiceOfPakistan
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
پاکستانی میڈیا میں قاسم خان کے حوالے سے سوشل میڈیا اور خبروں میں بہت سی باتیں غلط رپورٹ ہو رہی ہیں ۔ اقوام متحدہ کے جس ایونٹ کی بات ہو رہی ہے میں وہاں موجود تھا میرے پاس انکی تقریر کی ریکارڈنگ موجود ہے ۔ قاسم خان نے جو بات کی ہے وہ اپ سن سکتے ہیں۔ سینیئر صحافی یونس خان
ٹرمپ نے ایک اور بھانڈہ پھوڑ دیا
ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز ہرمز سے گزارے اور پھر اپنی عوام کی بجائے ٹرمپ کو دے دئیے
شہزاد اقبال نے بھی کھل کر بتا دیا کے قاسم خان بیان کے حوالے سے حکومتی موقف جھوٹ پر مبنی ہے انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس واپس لے لیا جائے اگر ایسی کوئی ویڈیو ہے تو عطا تارڑ دکھا دیں
أج سے 3سال پہلے ہم علیمہ خان صاحبہ کو اگر جانتے بھی تھے تو صرف عمران خان صاحب کی بہن کے حوالے سے۔نازک سی کم گو سی ان کی شخصیت تھی ۔پھر اس أئرن لیڈی کو چٹانوں سے بھی زیادہ مضبوط بہادر ڈٹ کر اپنے بھائی کے لیے کھڑا دیکھا ان تین سالوں میں ان بہنوں نے اپنا ارام سکون بھوک پیاس اس ملک پر قربان کردی اپنے بھائی سے ملنے کے لیے ان کی تڑپ اور ان کے درد نےپتھر دلوں کو بھی رلا دیا ۔پہلی دفعہ علیمہ خان صاحبہ کو اس دن روتے دیکھا جب خان صاحب کی ایک انکھ کی بنیائی جانے کی خبر باہر أئی ۔شدید صدمے سےپتھر بھی تو پھٹ جاتے ہیں وہ توپھر انسان تھیں ۔اللہ اپنے کرم کی بارش کردے اس بہادر خاندان پر ۔اور ہماری کھوئی خوشیاں واپس أجائیں اللہ خان صاحب کو باعزت رہائی نصیب فرمائے امین
عاصم منیر نے الیکشن ملکی مفاد میں چھینا؟
نہیں
عاصم منیر نے شریف زرداری ملکی مفاد میں حکومت میں بٹھائے؟
نہیں
عاصم منیر نے انصاف کا نظام عوامی مفاد کے لیے برباد کیا؟
نہیں
عاصم منیر نے عمران خان پر جھوٹے مقدمات ملکی مفاد میں بنائے؟
نہیں
تو پھر اسکی افغانستان سے جنگ کیسے ملکی مفاد میں ہے؟
اسکی ایران کیخلاف محاذ کھڑا کرنے کی کوشش کونسا ملکی مفاد ہے؟ اسکی جنگیں پاکستان کی جنگیں کیسے ہوئیں؟
جو ملک کی جمہوریت ، ملک کا آئین ، ملک کا نظام انصاف ، ملک کی معیشت ، ملک کے ادارے اپنے ذاتی مفادات کے لیے برباد کررہا ہے اسکی ہر طرح کی محاذ آرائی بھی اسکے ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے ہے۔ انہیں پاکستان کے سر تھوپنے سے گریز کریں۔