#منگتا_کپتان
یہ چائنا والے بھی کمال کے لوگ ہیں، چائنا بلاکر ویڈیو کانفرنس کردی اور جب #منگتا پیسے مانگے گا تو ان کا نیٹ ڈاؤن ہوجائیگا، کانفرنس اس بات پر ختم ہوگی کے آواز ٹھیک نہیں آرہی لیکن جو ایدھی سے چندہ لے سکتا ہے وہ کچھ ناکچھ لے کر ہی آئیگا۔
#Selected
یہ میرے ملک کا وزیراعظم بنوایا گیا ہے، ذرا سن لیں، اور بھی بہت کچھ ہے اسی طرح کا، کرسی ملک کی ہے، اتنا مذاق نہ بناؤ اسکا، آئندہ بھی وزیراعظم آنے ہی ہیں۔ نیازی صاحب! جان چھوڑو۔۔
#cricket22canntsolve
نان بھائی بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا، عرض کی روٹی 5 کے بجائے 10 کی کرنی پڑھیگی، اسے 30 کی کردو بادشاہ نے کہا، جناب کہرام ہوجئیگا۔بادشاہ ��ولا، تب ہی تو بادشاہ کام آئیگا، اور حکم کریگاہ کہ روٹی آدھی کیمت پر بیچو، یعنی 15 روپے،
#PetrolDieselPrice
#Selected
حکومت میں رہ کر اپوزیشن کو سخت انتقام کا نشانہ بنانے، ملکی معیشت کا ستیاناس کرکے عوام کی دو وقت کی روٹی مشکل بنانے کے بعد اب یہ دھمکی کسے دے رہے ہو ؟؟؟؟
#MiniBudgetByPTIMF
آج بار پھر #PTIMF نے اسمبلی کے سارے قوانین کو روندھ کر مہنگائی کی ماری ہوئی عوام پر اربوں روپے کے مزید ٹیکس لگادیئے اور اسٹیٹ بینک #IMF کے حوالے کردیا، الحمداللہ پ��پلزپارٹی کی لیڈرشپ اور ورکرز نے ہر محاذ پر بھرپور مقابلہ کرکے عوامی نمائندگی کا پورا حق ادا کیا
#سانحہ_مری#سیاحوں_کا_قاتل_عمران
آٹا مہنگا، روٹی کم کھاو
چینی مہنگی، کم استعمال کرو
ادویات مہنگی، بیمار مت ہو
پیٹرول مہنگا، پیدل چلو
گیس غائب، ہیٹر مت چلاو
بجلی مہنگی، AC مت چلاو
برف پڑے تو #Muree مت جاو
کیونکہ نیا پاکستان زیر تعمیر ہے 🤦♂️
#corruPTIon
آج نئی تنظیم کی پہلی میٹنگ میں اسد عمر کرونا فنڈز، عامر کیانی دوائیں، خسرو بختیار چینی، قاسم سور�� 52 ہزار جعلی ووٹ اور تاحیات اسٹے آرڈر اور پرویز خٹک ملم جبہ اور BRT پر تفصیل سے اپنی رائے کا اظہار فرمائیں گے۔
"کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے " 🤦♂️
#Protest#Keamari#PPP
میں کیماڑی کے غیور عوام، ماوںاور بہنوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے #K_Electric اور #SSG کے ظالمانہ رویے کے خلاف ایک تاریخی دھرنا دیا اور ثابت کردیا کہ ہم اپنے حقوق کی خاطر کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں۔ 🙏
#DrQadriWasRight
سنا ہے کہ اب پاکستانی معاملات "خ" سے چلا کریں گے۔ خا،خا،خا، ۔
دھرنا ملتوی کس کی ضمانت پر ہوا تھا۔ خا،خا،خا۔
خہہ سے میرا مطلب صرف "خاکی" نہیں۔ خا، خا، خا۔
افغانستان کے اثرات پاکستان پر، خا، خا، خا،۔۔۔۔