COAS congratulates HRH Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud on being appointed PM of KSA & HRH Prince Khalid bin Salman bin Abdulaziz Al Saud for being appointed Def Min, KSA. Pak values its hist & brotherly relations with KSA & ack its unique place in Islamic world.
گوجرانولہ ایک بار پھر تیار ہے، اپنا ہی مئی 2022 کا ریکارڈ توڑنے کو
حقیقی آزادی کی جدوجہد کا ایک اور تاریخی جلسہ۔10 ستمبر جناح سٹیڈیم گوجرانولہ
#IStandWithImranKhan
عمران لفافی۔۔تمہاری ساری زندگی لفافوں پر گزری ہے۔ نوازشریف سے پلاٹ لیا۔ گولڈ سمتھ کے لفافوں سے بچے پال رہے ہو۔ تمہارے لفافوں میں جہاز اور لینڈ کروزر آتے ہیں۔ تمہیں حکمرانی بھی لفافوں میں پڑے ووٹوں سے دلوائی گئی۔ اور آج جب سیلاب زدگان کی بات آئی ہے تو آپ کو فیڈریزنگ بری لگی۔
اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
سورۃ ��لمؤمنون آیت نمبر 18
اجتماعی استغفار کی ضرورت ہے
@ReadinWakil @noorussabah_ @AkramRaee @R_Sadpara
شہباز گل پر اذیت ناک جنسی تشدد کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے، صرف سیاسی اختلاف کے باعث ایک شخص کی عزت نفس کو اتنا مجروح کر دیا گیا کہ اسے برہنہ ہو کر ��پنی تصویریں بنوانا پڑیں! بے شک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے اور اس ظلم کا حساب ضرور ہو گا!