ھمارے بچوں اور نوجوانوں پر ھر صورت طاقت کا استمعال بند کرو-
بند کرو سینہ زوریاں، ان کے جائز مطالبات سنو اور ھر صورت انکا سدباب کرو-
تمھارے اپنے تضادات اب پیچھا نہیں چھوڑیں گے-
2 ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے فی من کا اضافہ ہو چکا ہے،کسان برباد ہو چکا،جس مڈل مین نے سستی گندم خرید کر ذخیرہ کر لی تھی وہ پیسہ کما رہا ہے،
نقصان عوام اور کسان کا ہی ہوا۔۔۔ٹک ٹاکرز سے بس باتیں کروا لو
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان
مولانا فضل الرحمان تاریخی سٹانس لے کر کھڑے ہیں، "" جو تباہی ہونے جا رہی تھی وہ نہیں ہو گی "" قوم ان کی شکر گزار رہے گی
جو بندہ بھی عمران خان کے ساتھ مخلص ہوتا ہے اور حقیقی معنوں میں وہ باہر وہی کام کر رہا ہوتا ہے جو عمران خان چاہتا ہے یہ ہر اس بندے کو غائب کر دیتے ہیں گرفتار کر لیتے ہیں
انتظار حسن پنجوتا کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی جائے