بول نیوز کراچی میں شہید ارشد شریف کی یاد گار تعمیر
ہم ارشد شریف شہید کوکبھی نہیں بھولیں گے اورنہ ہی بول بھولے گا
یادگار کا افتتاح ارشد شریف کی والدہ کریں گی، شعیب شیخ کا بڑا بیان
#ShoaibShaikh
چوہدری برادران نے جو بھی کیا جس نے کہنے پے کیا اسکو دفعہ کریں ۔۔ ابھی دیکھیں وہ کیا کر رہے ہیں اور کس کے کہنے پے کر رہے ہیں یہ معنی رکھتا ھے ۔ مونث الہی کی محبت عمران خان سے واضح ھے اس میں کسی کو شق نہیں ہونا چاہیے ۔
السلام عليكم
میں نے عمران خان کے قافلے سے تعلق رکھنے والوں کے لیے نیا اکاؤنٹ بنایا ہے
فالو کریں سب کو فالو بیک ملے گا
اور میں پہنچاؤں گا آپ کی آواز عمران خان تک
آئیے ملکر چلتے ہیں خان کے ساتھ
جو بھی میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتا وہ ریٹویٹ اور مجھے فالو کریں شکریہ
ابرالحق ایک مرتبہ پھر حقیقی آزادی کے حوالےسے ایک شاندار ترانہ لائے ہیں ۔صحیح معنوں ميں آزاد قومیں ہی اوپر اٹھنے اور اقبال کا شاہین بننے کیلئے اپنی بے پناہ انسانی صلاحتیں بروئے کار لاتی ہیں ۔
عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر بھی تاخیر نہیں ہوگی۔ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں دے دی ہے۔ عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے۔ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں، اس کا پورا ساتھ دیتے ہیں.
ابرالحق ایک مرتبہ پھر حقیقی آزادی کے حوالےسے ایک شاندار ترانہ لائے ہیں ۔صحیح معنوں ميں آزاد قومیں ہی اوپر اٹھنے اور اقبال کا شاہین بننے کیلئے اپنی بے پناہ انسانی صلاحتیں بروئے کار لاتی ہیں ۔
آج ہماری PM @ImranKhanPTI سے ملاقات ہوئی ہے ۔ اس ملاقات میں ان کو یقین دہانی کرا دی ہے کہ یہ وزارت اعلٰی ان کی امانت ہے جب وہ چاہیں گے پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔ @EllahiHussain@PervezKhattakPK