@kingkapoor72 The way you spoke to that lady clearly shows a lack of manners and basic communication ethics. Your behavior comes across as uneducated and disrespectful, revealing your true character.
#Shameonyou
@KomailMuavia313 پچھلے دنوں میری گاڑی کے فرنٹ سے بڑی عجیب سے آواز آرہی تھی اور کسی جاننے والے نے ایک گیرج بتای جہاں جانے کے بعد انہوں نے 400 pound کا بل بنا دیا میں وہاں سے نکل کر ایک چھوٹی سی دوسری گیرج پر گیا جہاں پر وہی مسلہ صرف 50 pound میں ٹھیک ہوگیا ۔
@chsandhilaa آپ بھول گے آپکو کہنا چاہیے تھا "عالمی معیار سے بھی آگے"۔ مجھے لگتا تعریف سہی نہیں آپ کو اس کے پیسے نہیں ملنے میں بتا رہا آپکو۔ دوبارہ ٹوئیٹ کریں
@iqrarulhassan اقرار بھای کسی بھی شخصیت سے نفرت نہیں کی جاتی ہمیشہ اسکا نظریہ اور خیالات ہی نفرت کی وجہ بنتے اور میں سمجھتا ہوں جس نظریہ کو عام عوام میں انہوں نے پرو��ن چڑھایا اس کا نقصان پہلے بھی اٹھا چکے اور مستقبل میں پتہ نہیں کب تک اٹھاتے رہیں گے ۔