عمران خان کے بہترین دوست مرحوم عبدل قادر نے کہا تھا کہ عمران خان کو کسی سے کوئی کوئی خطرہ نہیں اسکو خطرہ صرف اپنی پارٹی کے لوگوں سے ہو سکتا ۔۔۔۔۔
اور آج انکی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے ۔۔
زرداری سے جب میں ملنے جیل گیا تو وہ جیل میں تھے نہ ہسپتال میں، بلکہ جیل سے دور ایک کوٹھی میں آرام فرما رہے تھے، جہاں ایک اداکارہ اور ڈانسر پچھلے تین ہفتوں سے ان کی خدمت پر مامور تھی!ضیاء شاہد۔
ایسی جیل کاٹنے والوں کا عمران خان سے کیا موازنہ، جو جیل میں بھی مراعات اور آسائشوں میں رہے، جبکہ عمران خان کی آنکھ تک ضائع ہوگئ۔
بھارتی TV کو انٹرویو دیتے بینظیر بھٹو نے 2007 میں کہا تھا کہ نواز شریف کو مشرف نے ائیرپورٹ سے واپس اس لیے بیجھا تھا کیونکہ کہ نواز شریف آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کیساتھ ڈیل کر کے گیا تھا کہ وہ دس سال پاکستان واپس نہیں آۓ گا۔
محترمہ بینظیر کا کہنا تھا ا��ے بھی ایسی ہی ڈیل کی آفر تھی لیکن اس نے انکار کر دیا۔ لیکن نوازشریف پاکستان چھوڑ کر 8 سالوں کے لئے جا کر سعودی محل میں بیٹھ گیا۔
نواز شریف رو رہے تھے، نواز شریف ترلے کر رہے تھے اور روتے ہوئے کنگ عبداللہ کے پاس گئے، ’’مجھے بچا لو۔‘‘ اس کے بعد کنگ عبداللہ نے مجھے بلایا اور کہا، ’’اس کو چھوڑ دو اور دس سال کا ایگریمنٹ کر لو۔‘‘ اس کے بعد میں نے وہ ایگریمنٹ کیا اور یہ ڈیل کرکے ملک سے فرار ہو گیا!پرویز مشرف۔
یزید صرف دمشق میں ہی نہیں بیٹھتا وہ دنیا کے ہر خطے اور ہر کونے میں موجود ہوتا ہے اس لیے کوفہ بھی صرف عراق میں ہی نہیں ہوتا جہاں بھی ظلم پر خاموشی اور اپنے مفاد کے لیے چند ٹکوں پر بکنے والے ہوں تو وہ کوفہ ہی ہوتا ہے
علامہ ثاقب رضا مصطفائی
ڈاکٹر عظمیٰ خان کا عمران خان سے ملاقات!!
اگر مجھے کچھ بھی ہؤا تو عاصم منیر responsible ہوگا, کیوںکہ عاصم منیر ڈاریکٹ آڈر کرتا ہے کرنل کو!!
عاصم منیر کا نام لو, عاصم منیر مجھے ٹارچر کرتا ہے,اگر مجھے کچھ ہؤا تو عاصم منیر زمہ دار ہوگا!!
عمران خان کی بہن گواہ ہے!🛑
ندیم نانی والا, چیتا ❤️
یہاں سارے نوجوان, عمران خان کے سپورٹرز ہے!
میں نے تب تک 14 آگست نہیں منانی جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے, اور عمران خان بہت جلد رہا ہوگا!!
جب باقی سارے ٹچے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکر بول نہیں سکتے, وہاں پ��ر ندیم نانی والا کھل عام محبت کا اظہار کررہا ہے!!