@OfficialDGISPR میری طرف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ صاحب اور اعلیٰ افسران کو عید مبارک۔
باقی تمام فوجیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی عید مبارک اور ڈھیروں دعائیں۔
بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلۓ” امپورٹڈ نامنظور حکومت “ کس حد تک خوشامد پر آگئ ! امر بالمعروف اور نہی عن المنکر طالبان کی نہیں قرآن کی اصطلاح اور امت مس��مہ کی اجتماعی ذمہ داری ھے ! IMF کے نامزد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل صاحب ! آپ ھوش میں تو ھیں ؟ کیا بکواس کر رھے ھیں ؟؟